مر چلے ہم اس۔۔۔ ٹر کے ہاتھوں!

منیر نیازی کا بہت مشہور شعر ہے: تم نے تو کچھ عادت سی بنا لی ہے منیر! جس دیس میں رہنا، اکتائے ہوئے رہنا اپنا ذکر کریں تو ہمیں یہ بات یوں سچ لگتی ہے کہ ہمیں ٹیکنالوجی کے دور میں پیدا ہونے کا بہت قلق ہے۔ گھر میں موجود تمام تر مشینوں میں سر…

ایک ٹکٹ میں دو مزے

میں نے فیس بک کا ستعمال اس وقت شروع کیا جب پاکستان میں ابھی براڈ بینڈ کا نام و نشان تک نہ تھا اور بات ابھی  56k موڈیم سے کچھ آگے نکل کروی فون تک ہی پہنچی تھی ملکوں ملکوں کے لوگوں کو اپنی فرینڈز لسٹ میں شامل کرتا گیا۔ اس لسٹ میں جاننے والے بھی تھے…

حکایاتِ خواجہ

قارئین، ’’زمانے کے انداز بدلے گئے‘‘ سو نئے راگ اور نئے ساز کی ضرورت ہے۔ بچپن سے حکایاتِ سعدی و رومی پڑھتے اورسردھنتے چلے آرہے تھے۔مگر اب زمانہ اور رواج بدل چکا۔ پرانی اصطلاحات متروک ہو چکیں، بادشاہ اور خزانے کہیں دکھائی نہیں دیتے اور انگلش میڈیم میں پڑھنے والے بچے قبا،دہقان اور ڈونگی جیسے…

میں ابن آدم ہوں!!

عورت کی مظلومیت پر آنسو بہانے کے ساتھ ساتھ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھا جائے کہ عورت خصوصاً ہمارے معاشرے کی عورت کس طرح ہمیشہ اپنے حق سے زیادہ لینے کے باوجود مزید کی طلب میں سرگرداں رہتی ہے یقینا جس کی ضرب صنف مخالف یعنی بے چارے مرد…

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں یہ وہ نعرہ تھا جو کہ متحدہ قومی موومنٹ نے خواتین کے جلسہ عام سے پہلے بلند کیا تھا اور شہر کی سڑکوں پر جابجا یہ نعرہ لکھا گیا، نعرہ بلت دلکش ہے اور اس میں ایک کشش بھی ہے۔واقعی ایک عورت کی سب سے بڑی خواہش یہ…

جمہوریت ،الیکشن اور ہماری ٹائیں ٹائیں

الیکشن اور ضمنی الیکشن موجودہ جمہوریت کا تحفہ ہیں۔ عام انتخابات میں عوام ووٹ کے ذریعے نمائندوں کو منتخب کرکے ایوانوں میں بھیجتے ہیں تاکہ وہ ان کے مسائل حل کرسکےں۔( یہ الگ بات کہ ایسا ہو نہیں پاتا)۔جبکہ عام انتخابات کے بعد خصوصی صورتحال میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ضمنی انتخات…

لوڈ شیڈنگ کے فوائد

لوڈ شیڈنگ Load Shedding

ملک میں واپڈا اور دیگر اداروں نے تھوڑی سی لوڈ شیڈنگ کیا کرلی یار لوگوں نے تو آسمان سر پر اٹھا لیا، کہیں مظاہرے ہیں، کہیں جلاؤ گھیراؤ ہے، کہیں توڑ پھوڑ ہے،ت و کہیں ہڑتالیں ہیں اور یہ سلسلہ اتنا آگے بڑھا کہ ہمارے صدر، وزیر اعظم صاحب اور ارکان اسمبلی صاحبان کو اپنے…

سیاست اور سائیکل سواری

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ سائیکل اور سیاست میں کیا قدرِ مشترک ہے؟ نہیں سوچا نا! ہم نے بھی نہیں کبھی نہیں سوچا تھا لیکن گذشتہ دنوں جب کئی برسوں بعد سائیکل کی سواری کا موقع ملا تو محترم مشتاق یوسفی صاحب کا یہ فقرہ یاد آیا کہ ’’سیاست اور سائیکل کی سواری میں…