انقلاب

کوئی دو سو سال پرے کی بات ہے۔ مہینہ جولائی کا اور محل ورسائی کا ہے۔ محل میں برسات کی حبس اپنے عروج پر ہے۔ حبس تو ویسے محل کے باہر بھی بہت ہے۔ اور اس کا دائرہ سینکڑوں سال کے زمانی اور سینکڑوں میل کے مکانی فاصلوں پر محیط ہے مگر اس کی وجوہات…

حکایاتِ خواجہ

قارئین، ’’زمانے کے انداز بدلے گئے‘‘ سو نئے راگ اور نئے ساز کی ضرورت ہے۔ بچپن سے حکایاتِ سعدی و رومی پڑھتے اورسردھنتے چلے آرہے تھے۔مگر اب زمانہ اور رواج بدل چکا۔ پرانی اصطلاحات متروک ہو چکیں، بادشاہ اور خزانے کہیں دکھائی نہیں دیتے اور انگلش میڈیم میں پڑھنے والے بچے قبا،دہقان اور ڈونگی جیسے…