رخ مصطفیٰﷺ ہے وہ آئینہ۔۔۔

رخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان ِ آئینہ ساز میں علامہ اقبال وقت کے عالم اور دانشور سے پوچھا گیا کہ اگر انبیاء مبعوث نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟ استفسار ظاہر کررہا ہےکہ غور و فکر کس درجے کا ہے ۔ عالم و دانشور…

زندگی کی حقیقت۔۔۔

موبائیل کی میسج ٹون نے مجھے چونکا دیا! دیکھا تو ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ: “ہماری ساتھی نمرہ کے لئے دعائوں کی درخواست ہے وہ آئی سی یو میں ہے۔” یہ میسج میری عزیز ساتھی زینب کی طرف سے موصول ہوا تھا۔ مجھے یہ پڑھ کہ کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ کون…

گھر بیٹھے مقبول حج کا ثواب، کیسے؟

ذُوالحجہ کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اس بابرکت مہینے کی فضیلت حج کی نسبت سے ہے۔ رمضان کی فضیلت و اہمیت سےتو ہم سب لوگ آگاہ ہیں ہی لیکن ان دس دنوں کی اہمیت کو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ ذُوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت حدیثِ مبارکہ میں اس طرح بیان ہوئی…

کاش کوئی انہیں بتاتا۔۔۔

میلاد کے جلوس میں تھوڑی دیر کیلئے شریک ہونے کا موقع ملا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا نماز کے فوراً بعد جب دوبارہ وہاں حاضری ہوئی تو دیکھا کچھ لوگ تو نماز کی ادئیگی کیلئے چلے گئے لیکن ۔ ۔ ۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعدا ادھر ادھر گھومتی نظر آئی…

میرے راہنماﷺآپ کا شکریہ۔۔۔

ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف درودوسلام کی بہار آجاتی ہے، کہیں سیرت کے جلسے منعقد ہو تے ہیں تو کہیں محافلِ نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر ربیع الاوّل کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی یہ ساری باتیں ہوامیں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ سیرتِ رسولﷺ کے جلسے ہوں ، نعت…

یوم عاشورہ کی فضیلت احادیث اور تاریخ کے آئینے میں

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالٰی ہے ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَمِنها أَر‌بَعَةٌ حُرُ‌مٌ ۚ ذ‌ٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم….٣٦ ﴾…… سورة التوبة”بے شک شریعت میں مہینوں کی تعداد ابتداءِ آفرینش سے ہی اللہ تعالیٰ کے ہاں بارہ ہے ۔ ان میں…