علمِ ہدایت کا پہلا زینہ

عبادت انسان کی فطرت میں شامل ہےاور ہر انسان کسی نہ کسی رب کی عبادت کرتا ہے۔ وہ بھی جو کسی کو رب مانتا ہے، اور وہ بھی جو زبان سے کسی رب کے ہونے کا ہی انکار کرتا ہے! عبادت تو اللہ کے علاوہ زندہ و مردہ انسانوں کی بھی کی جاتی ہے، جنوں…

چالیس سال

ایک شخص 21 سال کی عمر میں ہی وفات پا گیا۔ ساری عمر کسی لا ابالی نوجوان کی طرح مزے مستی میں گزار دی۔ دین سے کوئی دلی لگاؤ نہیں۔۔۔ نہ ہی اللہ کے احکامات کی پابندی کی۔۔۔ لہذا وہ دوزخ میں جائے گا۔ دوسرا شخص 60 سال کی عمر میں انتقال کرتا ہے۔ ساری…

کھول آنکھ!

ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…

آؤ ایک بنیں

کیسے غم ناک دن ہیں اور راتیں۔ دسمبر ایک بار پھر آنکھوں کو لہو رلاگیا۔ میرے قبیلے کے ایک سردار کو سرِ دار چڑھادیا گیا۔۔۔ باکردار اور باہمنت، جری اور بہادر سردار مسکراتے ہوئے اپنے رب کا کلمہ بلند کرنے کے جرم میں پھانسی کے پھندے کو چُوم گیا۔ فطری نیند کو کوئی روک نہیں…

ایک خط یہ بھی ہے

“گاما خان” نام تھا ان کا،نام یہی تھا یا شاید عرف العام ہو گیا بہر حال میں نے ان کے شناختی کارڈ پر بھی یہی نام لکھا دیکھا۔ اس دورمیں شاید ایسے نام رکھنے کا رواج ہوتا ہو گا دبنگ قسم کا بندہ تھابے باک اور دلیر۔ ابھی نو عمری کی دہلیز پار کی ہی…

قرآن کا معجزہ

معجزے کا لفظ عجز سے نکلا ہے۔ معجزہ دراصل ایسی خلاف عقل اور خلاف واقعہ بات کو کہا جاتا ہے کہ انسانی عقل جس کی کوئی توجیہہ پیش کرنے سے عاجزآجائے۔ یہ چیز معجزہ کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو معجزے عطا کئے تاکہ ان کے ذریعے گمراہ لوگوں کو راہ راست پر…

محکوم کا سرمایہ فقط دیدہ نمناک

ریمنڈ ڈیوس کا تازہ تازہ غم کھائی ہوئی قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار ہونا پڑا روزو شب ھلاکتوں کی ماری قوم کو ایک تازہ ھلاکت نے ھلا کر رکھ دیا اور سانحہ سے بڑا حادثہ یہ رھا کہ اس کی اطلاع امریکی صدر اوبامہ جاری کرتے ہیں–رات کے پچھلے پہر ایبٹ آباد کی…

جماعت اسلامی کی گو امریکہ گو مہم–میرافسر امان

یہ تقریباً پون صدی کی کہانی ہے جب مملکت پاکستان جس کاپوری اسلامی دنیا میں منفرد نام‘‘ اسلامی جمہوریا پاکستان‘‘ ہے آزاد ہوا۔اس کا آئین اسلامی ہے جو کہ دنیا میںکسی دوسری اسلامی مملکت کا نہیں(سوائے ایران کی)۔اس کی پارلیمنٹ اسلام کے خلاف قانون سازی نہیں کر سکتی بلکہ دستور میں اگر کوئی چیز غیر…