میری ماما۔۔۔

میری ماما! میرا کرتا دھودینا میر ی کتابیں بھی صاف کرنا! مجھے ڈانٹنا نہیں ہے ، مجھے مارنا نہیں مجھ سے ناراض نہ ہو ، مجھ سے روٹھنا بھی نہیں ہے یہ سب جو لہو لہو ہے، اسے دیکھ کر رونا بھی نہیں! میری ماما میری کتابوں کی سر خی میرے اجلے اجلے کرتے کی…

11، ستمبر کا ہم سے تقاضا۔۔۔

پاکستان کی تاریخ کے اوراق پلٹیں تو اا ؍ ستمبر ۱۹۴۸ء پر پہنچ کر ہر پاکستانی کی آ نکھ اشک بار ہوجاتی ہے ! یہ وہ دن ہے جب دنیائے اسلام کا ایک عظیم لیڈر اور مخلص رہنما، بانی ء پاکستان ’’ قائد اعظم محمد علی جناح ‘‘ ہم سے جدا ہوگئے۔ آہ !! اس…