زہے مقدر۔۔۔

سب سے پہلے ماہ رمضان میں رضیہ نے بتایا کہ حج پر جارہی ہوں! حج کا موسم آ گیا!! فوراً دل میں خیال آ یا۔ بالکل اس طرح جیسے کوئل کی کوک آ مد بہار کی اطلاع دیتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ موسم بہار کا ہو یا حج کا اس کی تیاری پورے…

نقشِ پا

برسہا برس سے امت کے کڑوروں مرد اس ایک “عورت ” کے نقش پا پر دوڑ رہے ہیں اور جو قدم وہاں تک نہیں پہنچے وہ اس کی حسرت رکھتے ہیں وہ سینہ بھی کیا جو اس خواہش سے خالی ہو –رہتی دنیا تک انسانوں کے قافلے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ “سعی”…

لبیک اللھم لبیک

میں بھی دیوانہ وار کہہ رہی ہوں “لبیک اللھم لبیک” حاضری کا شعور نہ ہوتے ہوئے بھی زباں پر ایک ہی ورد ہے حاضری کا ورد، جو نہ میرے شعو ر کا حصہ ہے نہ لاشعور کا. برسہا برس سے یہ لبیک کی آوازیں ہیں اس موسم میں اندر سے بھی اور باہر سے بھی.…

حج

الَحجّ اَشًھرُ، مَعُلُومَات۔ حج کے مہینے مقرر ہیں ۔ اس لئے جو شخص ان میں حج کرے وہ اپنی بیوی سے میل ملاک کرنے، گناہ کرنے اور لڑائی جھگڑے سے بچتا رہے۔ تم جو نیکی کروگے اس سے اللہ تعالیٰ با خبر ہے اوراپنے ساتھ سفر خرچ لے لیا کرو سب سے بہتر توشہ اللہ…