عبدالقادرمُولا شہید: تمام سینے تمہارے گھر ہیں!

  حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھرے نہیں حادثہ دیکھ کر   سقوط ڈاھاکہ کی کہانی کا سب سے المناک پہلو ہی یہ ہے کہ ہم نے مشرقی پاکستان کھو کر بھی اسے بھلا بھی دیا۔ہر سال 16دسمبر کو ہم  سانحہ مشرقی پاکستان کی ایک رسمی سی یاد مناتے ہیں اور بس۔مگر اس…

ہم محب وطن قوتوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

جرم بہت سنگین تھا ان کا اس لیے سزا بھی بہت سخت اور اپنے تئیں عبرت ناک دی گئی ہے۔ایک پینسٹھ سالہ بزرگ پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے جو ظلم کیا اس پر تو کوئی حیرت نہیں ہے کیوں کہ وہ تو شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی ہے، مجیب الرحمن عوامی…

ثناء سلیم کے نام۔۔۔

آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں  اور  اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب…

منور حسن صاحب کا سوال

منور حسن صاحب نے ایک سیدھا سا سوال اٹھایا تھا کہ ’’ امریکی فوجی مرے تو وہ جہنم واصل ہوجائے اور جو اس کا ساتھ دے اس کو میں کیا کہوں ؟ یہاں میرے سامنے بھی ایک سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے۔‘‘ یہ بات انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہی تھی۔ اس میں کہیں بھی…

سقوط ڈھاکہ، البدر و الشمس، اور محصورین کی کہانی تصویروں کی زبانی

دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…