اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل

عالم اسلام اس وقت ایک طرف عالمی طاقتوں کی وجہ سے دہشت گردی کا شکار ہے تو دوسری طرف عالم اسلام میں خود ایسے عناصرموجود ہیں جوعالم اسلام کواندرسے کھوکلا کرنے میں مصروف ہیں۔ عالم اسلام کی دوبڑی طاقتیں سعودی عربیہ اور ایران عالم اسلام میں بااثر ممالک کے طورپرجانے جاتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی امت…

یہ کس کا لہو ہے کون مرا

ٹیلی ویژن کی سکرین پر جلتی لاشیں،گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور آنسو گیس کے دھوئیں نے ایک سوگوار منظر طاری کر رکھا تھا۔ معصوم لاشے،تڑپتے بدن، جلتے خیمے،نہتے مردوزن کے مقابل جدید ہتھیاروں سے لیس فوجی اپنے نشانے آزماتے رہے. خون کی ندیاں بہتی رہیں ۔ بچے بوڑھے اور جوان مردو خواتین کٹ کٹ کے گرتے…

استقامت وعزیمت کی روشن مثالیں

میرے پاس تاریخ کے جھروکوں سے ایک تصویر ہے آیئے میں آپ کو وہ تصویر دکھاتا ہوں۔۔۔   یہ 12فروری1949کا دن ہے ۔ مصر کے بادشاہ فاروق کے حکم پر اخوان المسلمون کے بانی مرشد عام امام حسن البنا شہید کو رات کی تاریکی میں دھوکے سے مذاکرات کے بہانے بلا کر اندھا دھند فائرنگ…

فراعنہ کی سرزمین ہمیشہ خوں بہ جام ہے

فراعین مصر کی شقی القلبی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ کہیں پڑھا تھا کہ جنگ یوم کپور کے موقع پر انور سادات نے شاید قوم سے خطاب کے دوران جوش خطابت میں یہ نعرہ لگایا تھا کہ ہم فراعین مصر کے جانشیوں کو آل موسیٰ سے مقابلہ درپیش ہے” اور پھر وہی ہوا جو…

اسلام پسند دوراہے پر!

ڈاکٹر محمد مرسی کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر مصر کی افواج نے اندرونی اور بیرونی دباؤ کے سبب انہیں معزول کر کے گرفتار کرلیا۔ ان کے ساتھ ہی میڈیا رپورٹس کے مطابق اخوان المسلون کے سربراہ اور ان کی ٹیم کو بھی گرفتار کر کے اسی جیل میں بند کر دیا گیا…

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر

مصر میں ایک منتخب حکومت کا تختہء الٹ کر اس کے خلاف فوجی بغاوت پر دنیا میں جمہوریت کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کے نام لیواؤں کی حکومت کسی صورت پسند نہیں خواہ وہ جمہوری عمل کے ذریعے ہی عمل میں کیوں نہ آئی ہو۔ یہ…