کارکن کی شادی

ناظم کے قلم سے کہیں خدا نہ خواستہ آپ یہ نہ سمجھ لیں کہ ناظم کو کارکن کی شادی سے کوئی چڑ ہے جو اس نے یہ عنوان سجا دیا ہے۔ یہ اس کا اور اس کے گھر والوں کا راست فیصلہ ہے جو کارکن کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے۔ ہم اس…

ہم تو رسم محبت کو عام کرتے ہیں

ستیاناس ہو مغربی تہذیب کا۔ اچھے بھلے لفظ کو اختلاف کی بھینٹ چڑھا دیا۔ معاملہ صرف پھول بیچنے والوں کا ہوتا یا غباروں والوں کے روزگار کا۔ تو سبھی لوگ غریبوں کی ہمدردی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ کچھ ایسا ہی چند سال پہلے ہوا جب عدالت کی جانب سے پتنگ بازی پہ پابندی…

ترکی میں اسلام پسندوں کی باہمی کشمکش، چند غور طلب پہلو

یونی ورسٹی کے چند طالب علموں اور کچھ چھوٹے تاجروں نے 1960 کی دہائی کےآخر میں مل جل کر ایک ہاسٹل کی بنیاد رکھی۔ جہاں طلبا کو رہایش کے علاوہ اچھے اخلاق سکھلانے اور بری صحبت سے بچانے کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا یہ اس ہاسٹل کی خاص بات تھی۔ جلد ہی یہ سلسلہ…

اہل حق حریت آموز از حسینؓ

محرم کی دس تاریخ اور ہجری سن 61 ( 680 سن عیسوی)کو سیدنا حسین ا بن علی ؓ نے اپنی جان کی اور اپنے خاندان کی بچوں سمیت جو قربانی دی، وہ تاریخ اسلام میں ایک عظیم قربانی قرار پائی۔ امام حسین ؓ جس مقصدِ عظیم کی خاطر گھر سے نکلے تھے وہ یہ تھا…

اسلام پسند دوراہے پر!

ڈاکٹر محمد مرسی کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر مصر کی افواج نے اندرونی اور بیرونی دباؤ کے سبب انہیں معزول کر کے گرفتار کرلیا۔ ان کے ساتھ ہی میڈیا رپورٹس کے مطابق اخوان المسلون کے سربراہ اور ان کی ٹیم کو بھی گرفتار کر کے اسی جیل میں بند کر دیا گیا…