سبب کچھ اور ہے۔۔۔

فوجی آپریشن کے ذریعے انتہا پسندوں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے انتہا پسندی کی وجوہات کو بھی جاننا چاہئے، جن علاقوں سے انتہا پسندی پھوٹتی ہے ان علاقوں میں موجود مسائل کا ادراک کرنا چاہیے۔ وزیرستان ایک پسماندہ علاقہ ہے اس علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہوگا…

1- دہشت کے ڈرون حملے

فروری کے پہلے ہفتے میں امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی عوام کو پہلی بار اعتماد میں لینے کے لیے متنازعہ ڈرون حملوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ” یہ ڈرون حملے اپنے اہداف پر مرکوز ہوتے ہیں اور زیادہ شہری اس کی زد میں نہیں آتے، ان حملوں کے نتیجے میں ایسے دہشت…

سوری ملالہ۔۔۔ میں رو نہ سکا!

ملالہ میں شرمندہ ہوں، باوجود کوشش کے تمھارے لئے میری آنکھ سے آنسو نہیں نکل پا رہے، کیا کروں ۔۔۔؟ اتنا پانی ان آنکھوں سے بہہ چکا ہے کہ اب شاید کچھ بچا ہی نہ ہو ۔۔۔ تمھیں جب ہیلی کاپٹر سے ا تار کرا سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال لیجایا جا رہا تھا تو…

احتجاج امریکہ اور ناٹو سے، اور گلہ اپنوں سے بھی

مہمند ایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر ناٹو ( کچھ لوگوں کے مطابق امریکی ) ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے جبکہ دونوں چوکیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ اس وقعے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی ایک شدید لہر دوڑ گئی اور پورا ملک سراپا احتجاج…