مرد حق۔۔۔ سراج الحق

دبی دبی سسکیوں کی آواز نے فضا میں طاری گہرا سکوت توڑ دیا تھا، کہ اچانک زوردار ہچکی کی آواز آئی اور وہ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگا۔۔۔ پنجاب یو نیورسٹی کے وسیع و عریض سبزہ زار میں طول و عرض تک پھیلا ہوا پنڈال طلبا سے  کچھا کچھ بھرا ہوا تھا۔۔۔ ملک بھر سے…

اتحاد

مصر کا التحریر اسکوائر ایک بار پھر سجنے کو ہے ، سچائی اور جذبے کا جھوٹ اور منافقت سے ٹکراؤ ہوگا ،ایمان اور قرآن کے ہتھیار سے لیس نہتے انقلابیوں سے پوری ریاستی  مشینری بھاری اسلحہ و بارود اور ٹینکوں سے ٹکرائے گی  اور دجالی میڈیا اس کی پشت پر ہوگا ۔۔۔۔۔۔!  اس سے قبل …

سماج کی جیت

شاہ زیب قتل کیس میں ملوث ملزمان کو رہا کر دیا گیا، مدعیان نے قتل کے تمام ملزمان کو فی سبیل اللہ  معاف کر دیا ۔۔۔ جونہی یہ خبر سنی تو شدید دھچکہ لگا۔۔۔  بظاہر ایسا ہو نا تو نہیں چاہیے تھا ۔۔۔ کیونکہ یہ ملزمان اور مدعیان کا  آپس کا معاملہ تھا ،   مگر…

نوید سحر

عالم اسلام کے عظیم مفکرین سید ابولاعلٰی مودودیؒ اور سید محمد قطب شہید ؒ نے بیسویں صدی کا سب سے بڑا کارنامہ اور عظیم کام یہ کیا کہ پیارے نبی ﷺ کی ملکوں، فرقوں، تعصبات اور ٹکڑوں میں بٹی امت کو “امت واحدہ ” بنا ڈالا۔۔۔ ان کی فکر سے متاثر دنیا بھر میں اسلامی…

عرب اسپرنگ کا سفر

جمہوری راستے سے منتخب ہو کر اقتدار میں انے والی اخوان المسلمون کی حکومت کو ایک سال بعد ہی فوجی طاقت کے ذریعے حکومت سے بے دخل کر دیا گیا۔ اخوان المسلمون کے ایک سالہ دور اقتدار میں بعض باتیں اظہر من الشمس ہو گئیں۔ اخوان المسلمون نے 70 سالہ جبر و استبداد اور آزمائشوں…

سبب کچھ اور ہے۔۔۔

فوجی آپریشن کے ذریعے انتہا پسندوں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے انتہا پسندی کی وجوہات کو بھی جاننا چاہئے، جن علاقوں سے انتہا پسندی پھوٹتی ہے ان علاقوں میں موجود مسائل کا ادراک کرنا چاہیے۔ وزیرستان ایک پسماندہ علاقہ ہے اس علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہوگا…

جمہوریت کا سفر۔۔۔

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے تمام دوستوں کو مبارکباد، دونوں جماعتوں سے وابستہ امیدواران نے کامیابیاں حاصل کیں، مرکز اور پنجاب میں میاں نواز شریف حکومت میں ہو نگے تو امکان غالب ہے کہ خیبر پی کے میں عمران خان حکومت بنائیں گے۔   سب سے زیادہ مبارکباد کے مستحق عوام ہیں جنہوں…

عشق نبی ﷺ

نماز فجر کیلئے گھر سے نکلا تو گلی معمول کے برعکس روشن پائی، مختلف گھروں میں جگ  مگ کرتی  خوبصورت لائیٹنگ جشن آمد رسول ﷺ  کا  پتہ دے رہیں تھی۔ ایک عجیب احساس سے دل میں کیف و سرور پیدا ہونے لگا اور ایک سرشاری کی کیفیت دفتر جانے تک طاری رہی، ڈرائیونگ کے دوران …

محبت کا داعی۔۔۔ قاضی!

قاضی حسین احمد سحر انگیز شخصیت کے مالک تھے۔ ایک بار ان کو مل لینے والا بلکہ قریب سے دیکھ لینے والا بھی ان کے چہرے کی بشاشت، تازگی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا تھا، میٹرک میں تھا کہ ایک  کلاس فیلو کے ساتھ ایک شادی کی تقریب میں اتفاق سے قاضی حسین…

سوری ملالہ۔۔۔ میں رو نہ سکا!

ملالہ میں شرمندہ ہوں، باوجود کوشش کے تمھارے لئے میری آنکھ سے آنسو نہیں نکل پا رہے، کیا کروں ۔۔۔؟ اتنا پانی ان آنکھوں سے بہہ چکا ہے کہ اب شاید کچھ بچا ہی نہ ہو ۔۔۔ تمھیں جب ہیلی کاپٹر سے ا تار کرا سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال لیجایا جا رہا تھا تو…