14 اگست : یومِ تجدید عہد وفا

آج یومِ آزادی منائی جارہی ہے۔ ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے تو اہلِ وطن جشنِ آزادی کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں، گلیوں ، سڑکوں اور بازاروں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال لگ جاتے ہیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آجاتی ہے، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ذوق و شوق…

کیا ہجرتِ مدینہ اور قائد تحریک کی لندن روانگی ایک ہی بات ہے؟

قائد تحریک کا قائد اعظمؒ پر ڈرون حملہ۔ آخری حصہ   گذشتہ مضمون میں ہم نے اوورسیز پاکستانیوں کا ذکر کیا تھااور یہ ذکر خاصا طویل ہوگیا لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر شائد بات سمجھانا مشکل ہوتا۔ خیر اب ہم اپنے موضوع کی طرف آتے ہیں یعنی الطاف حسین کا قائد قائد…

عوامی ریفرنڈم “قائداعظم کا پاکستان ہائی جیکنگ کی سازشیں”

پاکستان میں سیکولر لابی پچھلے 65 برس سے پاکستان کی نظریاتی بنیادوں پر تیشہ چلانے میں سرگرم عمل ہے۔ ایک طرف الیکٹرانک میڈیا اور بڑے اخبارات ہیں تو دوسری طرف سیکولر” دانشور ” جو اس سیکولریزم کے بیج کو کھاد اور پانی فراہم کر رہے ہیں۔ جو دو قومی نظریہ سے منحرف اور اور اسلامی…

جشن آزادی :14اگست 1947اور آج کے حالات

مبارک ہو ! پوری قوم کو ارضِ وطن کا 64واں یومِ آزادی مبارک ہو۔لیکن مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ کیا بحیثیت ریاست ہم اتنے آزاد ہیں کہ اپنی خارجہ پالیسی خود بنا سکیں؟ کیا ہماری پارلیمنٹ اتنی آزاد ہے کہ وہ قیامِ پاکستان کے مقاص کے عین مطابق قانون سازی…