طاغوت کے مقابل، پاکیزہ صفت نوجوان

دسمبر آتے ہی زخموں سے خون رسنا شروع ہو جاتا ہے 2012ء کا دسمبر تو زیادہ ہی بھیانک محسوس ہو رہا ہے کیونکہ ا ن لمحات میں جبکہ تحریر کو قرطاس پر بکھیرنے کی کوشش کررہا ہو ں اپنی سرزمین کو ہندوستانی غنڈوں سے بچانے والے محب وطن مقدمات اور سزائے موت سمیت قید وبند…

وفائے وطن جرم ہے جن کا

کچھ لوگ اپنی منزل سے چونٹیوں کی طرح یکسواور اپنے عزم میں چٹانوں کی طرح سخت ہوتے ہیں انسانی رویوں اور نفسیات پر لکھنے والے انہیں جذباتی اور جنونی کا نام دے سکتے ہیں کیوں کہ وہ زندگی تو دے سکتے ہیں لیکن ہوا کی روش پر اڑنے سے انکار کر دیتے ہیں ان کے…

گھر میں اجنبی اور پاکستان میں غیر ملکی

سقوطِ مشرقی پاکستان کے تقریباً آٹھ سال بعد جب میں اپنے ایک بنگالی دوست کے ہمراہ سائیکل رکشہ پر ڈھاکہ یونیورسٹی اور ریس کورس گراﺅنڈ کی درمیانی شاہراہ سے گزر راہ تھا تو اپنے رفیق سفر سے پوچھا ”آپ سے ” البدر “میں شامل (شہید) دوستوں کے بارے میں کچھ تفصیل سے جاننا چاہوںگا“ اس…