سو جوتے بھی اور سو پیاز بھی

  ایک کے بعد ایک اور حملہ امریکہ نے ہنگو میں ڈرون حملہ کر کے زخمی مذاکرات کا کام تمام کر دیا ایک دن پہلے ہی مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا بیان اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کی چیختی چنگھاڑتی خبروں کی زینت بنا کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہ کرنے کی…

نوید سحر

عالم اسلام کے عظیم مفکرین سید ابولاعلٰی مودودیؒ اور سید محمد قطب شہید ؒ نے بیسویں صدی کا سب سے بڑا کارنامہ اور عظیم کام یہ کیا کہ پیارے نبی ﷺ کی ملکوں، فرقوں، تعصبات اور ٹکڑوں میں بٹی امت کو “امت واحدہ ” بنا ڈالا۔۔۔ ان کی فکر سے متاثر دنیا بھر میں اسلامی…

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی پامالی اور حکومت مخالف اتحاد کی کامیابی

لیجیے بنگلہ دیش کے چار شہروں میں کارپوریشن میئرکے انتخابات میںسابقہ وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے 18جماعتی اتحاد نے معرکہ مار لیا ہے۔راجشاہی،کُھلنا، باریسال اور سلہٹ میں اس اتحاد کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں، جو برسراقتدار عوامی لیگ کے لئے سیاسی طور پر ایک بہت بڑا دھچکا ہے ۔جن حالات میں یہ…

کراچی کا سانحہ: اب تو عادت سی ہے مجھ کو

کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نہتے نوجوان کا قتل ایک انتہائی افسوسناک اور دردناک سانحہ ہے جس نے صرف مقتول سرفراز بلکہ پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے اور اس واقعے نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اختیارات اور احتساب سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔صورتحال یہ…