سلام تم پر افق کے اس پار جانے والو!

  دسمبر ۔۔۔ نے پھر دسمبر کی یاد تازہ کر دی ۔ ایک ایسی یاد جو ہمیشہ آنکھوں کو آنسوؤں سے بھر دیتی ہے۔ بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبّت  اور 1971 میں پاکستان کو دولخت ہونے سے بچانے کیلئے پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ ” البدر” کے پلیٹ فارم سے اپنی جوانی نچحاور کر…

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی پامالی اور حکومت مخالف اتحاد کی کامیابی

لیجیے بنگلہ دیش کے چار شہروں میں کارپوریشن میئرکے انتخابات میںسابقہ وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے 18جماعتی اتحاد نے معرکہ مار لیا ہے۔راجشاہی،کُھلنا، باریسال اور سلہٹ میں اس اتحاد کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں، جو برسراقتدار عوامی لیگ کے لئے سیاسی طور پر ایک بہت بڑا دھچکا ہے ۔جن حالات میں یہ…

شاہ باغ میلہ

شاہ باغ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کا ایک معروف علاقہ ہے۔ یہ علاقہ اندورون و بیرون شہر نقل و حمل کا مرکز بھی ہے۔ یہ پرانے اور نئے ڈاھاکہ شہر کو آپس میں ملانے کا ذریعہ بھی ہے کیونکہ اس کے شمال میں پرانا شہر اور جنوب میں نیا شہر آباد ہے۔ شاہ باغ…

بنگلادیش میں جاری سیاسی قتل عام

پلازمہ اور سرخ و سفید ذرات سے مزین خون اپنی کثافت کے لحاظ سے دنیا کے تمام علاقوں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب یہ بہتا ہے تو اتنی تفاوت اس دنیا کو کیسے نظر آنے لگ جاتی ہے کہ کبھی ایسی چیخ و پکار کہ یہ چلتا خون سسک کر رہ جاۓ…

وفائے وطن جرم ہے جن کا

کچھ لوگ اپنی منزل سے چونٹیوں کی طرح یکسواور اپنے عزم میں چٹانوں کی طرح سخت ہوتے ہیں انسانی رویوں اور نفسیات پر لکھنے والے انہیں جذباتی اور جنونی کا نام دے سکتے ہیں کیوں کہ وہ زندگی تو دے سکتے ہیں لیکن ہوا کی روش پر اڑنے سے انکار کر دیتے ہیں ان کے…

مقتلِ جامعہ چٹاگانگ

بنگلہ دیش کے جنوب میں خلیج بنگال کے خوبصورت ساحل پر چٹاگانگ کا شہر آباد ہے۔ 60 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل یہ شہر اپنی سرسبز و شاداب پہاڑیوں و جنگلات اور دلکش ساحل کی وجہ سے سیاحوں میں بہت مشہور ہے۔ چٹاگانگ یونیورسٹی بنگلہ دیش کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ خوبصورت…

تختہ دار محبت کی سزا ٹھری ہے

خبر ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش پروفیسر غلام اعظم کو 1971میں جنگی جرائم کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 89سالہ پروفیسر غلام اعظم کی درخواست ضمانت ’’ انٹر نیشنل کرائمز ٹر بیونل‘‘ نے مسترد کردی۔ پروفیسر غلام…

سقوط ڈھاکہ، البدر و الشمس، اور محصورین کی کہانی تصویروں کی زبانی

دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…