30؍مارچ سے 30؍اپریل تک۔۔۔

چونکیں نہیں! یہ عام سی تاریخیں ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کوئی قابل ذکر واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مگر کیا واقعی ایسا کہنا چاہئیے؟ کیا ایک مثالی اسلامی مملکت کی منزل کااہم ترین سنگ میل باعث توجہ نہیں ہو نا چاہئیے؟ جی ہاں! 30 مارچ کو جماعت اسلامی کے نئے امیر کے نام…

جماعت اسلامی اور چند مغالطے

جماعتِ اسلامی کے امیر جماعت کے حالیہ انتخابات کے بعد ذرائع ابلاغ اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کررہے ہیں۔ ان سب تبصروں کا (خواہ وہ تنقیدی ہوں یا توصیفی) جائزہ لیا جائے تو ایک قدر مشترک نظر آتی ہے اور وہ یہ کہ تمام ہی لکھنے والے جماعت اسلامی سے متعلق بنیادی معلومات…

مرد حق۔۔۔ سراج الحق

دبی دبی سسکیوں کی آواز نے فضا میں طاری گہرا سکوت توڑ دیا تھا، کہ اچانک زوردار ہچکی کی آواز آئی اور وہ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگا۔۔۔ پنجاب یو نیورسٹی کے وسیع و عریض سبزہ زار میں طول و عرض تک پھیلا ہوا پنڈال طلبا سے  کچھا کچھ بھرا ہوا تھا۔۔۔ ملک بھر سے…

یتیمی کیسی ہوتی ہے

یتیمی کی اذیت کس کو کہتے ہیں یہ آج میں نے جانا!! میں نے اپنے بابا کو نہیں دیکھا میری پیدائش انکے انتقال کے چھ ماہ بعد ہوئی مگر نہیں مجھے تو  لگ رہا تھا میں آج ہی یتیم ہوئی جو زخم مجھے آج لگا تھا وہ کبھی نہیں بھر سکتا نہ ہی اسکا کوئی…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…