14 اگست : یومِ تجدید عہد وفا

آج یومِ آزادی منائی جارہی ہے۔ ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے تو اہلِ وطن جشنِ آزادی کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں، گلیوں ، سڑکوں اور بازاروں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال لگ جاتے ہیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آجاتی ہے، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ذوق و شوق…

تصویر

بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں فرق تلاش کرنا صرف بچوں کی دلچسپ  سرگرمی نہیں ہے بلکہ بڑوں، اور بزرگوں میں بھی یکساں مقبول ہے۔ خاکے میں دی گئی شکلوں کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں گاجر اور پائوں میں جوتے کا فرق بآسانی ڈھونڈ لیا جاتا ہے مگر کاسئہ سر میں مغز…

خوف زدہ نہ ہوں…

آج کل ٹی وی کے تمام چینلز میں لائیو شوز لازمی تصور کیے جارہے ہیں۔ جن میں سیٹ کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ میزبان کے پُرکشش ظاہرکی نوک پلک بڑی محنت سے سنواری جاتی ہے۔ ان لائیو شوز میں فون کالز کو بڑی خوشی سے سنا جاتا ہے۔ جن میں کبھی سیاسی ایشوز کبھی گھریلو…

جرم برابرکاہے

دودھ ایک اہم غذائی ضرورت ہے۔ اس بات کا احساس بالآخرحکومت کو ہوہی گیا لہٰذا قیمت بڑھانا تو مجبوری ٹھہری لیکن دودھ کی غذائی اہمیت پر تو بات چیت کی جاسکتی ہے۔ وزیر بلدیات سندھ آغاسراج درانی نے پریس کانفرنس بلائی تو تھی سمندری طوفان کے خطرات اور بارشوں سے نمٹنے کے انتظامات پر میڈیا…