انشاء اللہ اب جنت میں سب سے ملاقت ہوگی

1930تا1940کا عشرہ اُمت مسلمہ اور خاص کر برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل تھا۔ اسی عشرے میں تحریک آزادی میں تیزی آئی اور اسی عشرے میں تحریک آزادی کے عظیم ہیرو حضرت علامہ اقبال ؒ جس نے اپنے شعرو شاعری سے مسلمانوں کو بیدار کیا اس دنیا سے کوچ کرگئے…

دشمن کون؟

کئی سالوں کی تلاش کے بعد بالآخر میں نے اپنے دشمن کو ڈھونڈلیا۔۔۔ جس دشمن کے باعث میں نے اپنی اور کئی لوگوں کی زندگی‘ دنیا و آخرت تباہ کردی‘ وہ میرے سامنے تھا۔ آج میں نے تمام خو ف و خطر کو بالائے طاق رکھ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنی تھی۔ وہ مجھے…

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے!

’’میرے دل میں آ رزو پیدا ہوئی کہ میں اپنی اس شہزادی کے شاندار جیٹ میں بیٹھ کر ان کے ساتھ چلی جائوں ! میں ان سے کہے بغیر نہ رہ سکی کہ وہ مجھے اپنے سوٹ کیس میں ڈا ل کر اپنے ہمراہ لے جائیں ! جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں…

عام انتخابات، سندھ اور متحدہ کی پریشانی

شہر متحدہ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے۔ اور متحدہ کے رہنما اب اس شہر پر قبضہ برقرار رکھنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ بہت پہلے ہم یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اب متحدہ آئندہ انتخابات ایک بار پھر مہاجر کے نام پر لے گی اور اب یہ بات سچ ثابت ہوتی دکھائی…

آئینہ… ماضی کے آئینے میں حال اورمستقبل کاعکس!

سال 2012ء اپنے اختتام کی طرف گامزن تھا روشنیوں کے شہر میں کرسمس اور ہیپی نیو ایئر کی تقریبات اپنے عروج پر تھیں مسز عامر کی جوان پوتیاں بھی کسی ایسی ہی تقریب میں شرکت کی تیاریاں کررہی تھیں۔ جو لباس انہوں نے پہن رکھے تھے انہیں دیکھ کر مسز عامر کے دل میں ہُوک…

کیا مرنا تھا برا۔۔۔ گر ایک بار ہوتا

اب تو حوصلہ جواب دیتا جا رہا ہےان لمحے لمحے کی “بریکنگ نیوز ” کو دیکھ دیکھ کر ہر تھوڑی دیر بعد ایک بریکنگ نیوز۔۔۔ اور کیا ہے ان خبروں میں۔۔۔ ہلاکتوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا ؟ کتنے مزید زخمي اسپتال پہنچا ئے گئے؟ کہاں کہاں فائرنگ ہورہی ہے؟ مردہ خانوں کے مناظر۔۔۔ …

شہر تو میرا لہو لہو ہے!

اتوار کی چھٹی کی وجہ سے گھر میں خاص پکوان کی تیاری جاری تھی ، نماز مغرب ہوئی اور ایک زوردار دھما کے نے پل میں سارا منظر ہی بدل دیا۔   روتے سسکتے لوگ ، کھنڈر ہوے مکان اور دم توڑتے انسان۔۔۔ کئی گھنٹوں تک جلنے والے فلیٹوں سے چیخ و پکار کی آوازیں…

اسلام بیزار طبقے کا نظام تعلیم پر ایک اور حملہ

نظام تعلیم،نصاب تعلیم اور تعلیم کے مقاصد کا تعین ہی دراصل کسی قوم کے مستقبل کے تاریک یا روشن ہونے کا تعین کرتے ہیں۔ کسی بھی تعلیمی نظام کے مقاصد کو اُس قوم کے مقصد وجود، اس کے اجتماعی نصب العین اور قومی امنگوں سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔   نظام تعلیم…