جو دبا سکو تو صدا دبا دو

 مکہ کی گلیوں میں گرم کوئلوں پر لٹائے گئے خباب بن ارط کی ثابت قدمی کا حوالہ ہو یا پھرعین عالمِ دوپہر میں عرب کی تپتی ہوئی ریت پرلٹائے گئےسیدنا بلال حبشی کی” احد، احد ” کی بلند ہوتی صدائیں، ابوجہل کے ظلم وستم کے سامنے ڈٹ جانے والی کمزور سی سیدہ سمیہ کی المناک داستان ہو…

آؤاسرائیلی سفاکیت کا جواب دیں

یہود و نصاریٰ کی اس سرشت سے تاریخ کبھی انکار نہیں کر سکی کہ وہ امت مسلمہ کوکبھی بھی برداشت نہیں کرتے اسی لیے جب بھی انہیں موقع ملا ظلم و ستم اور بربریت کی تاریخ رقم کی – اوائل میں انسان کی جنگجو اور اجڈ ذہنیت کو اس کا ذمہ دار کہا جاتا رہا…