آؤ احتجاج کریں

نوجوانوں کی ٹولی خاصی مشتعل تھی، ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتلونوں میں پھنسے پستول کسی حکمران کے منتظر تھے جو انکے اشتعال کا بنیادی سبب تھا، کہ اچانک سنسان سڑک پر ایک کار نمودار ہوئی اور بلا کی پُھرتی سے نوجوانوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی طرح اپنی پوزیشنیں سنبھالنا شروع کردیں۔   جیسے ہی…