کب ٹہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہوگی

ظلم، جبر و تشدد آج کی دنیا میں کسی قوم کو عرصہ دراز تک غلام بنائے رکھ کر اس کے وسائل کو لوٹنےکا ایک موثر ہتھیار ہے۔ اور جب اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی گردان کرنے والی این جی اوز اور ذرائع ابلاغ آپ کے زیر اثر ہوں تو پھر تو یہ…

احتجاج امریکہ اور ناٹو سے، اور گلہ اپنوں سے بھی

مہمند ایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر ناٹو ( کچھ لوگوں کے مطابق امریکی ) ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے جبکہ دونوں چوکیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ اس وقعے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی ایک شدید لہر دوڑ گئی اور پورا ملک سراپا احتجاج…