ہم سے ووٹ بھی لیتے ہیں اور نوٹ بھی، لیکن کاٹتے بھی ہمیں کو ہیں

وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔   مواصلات اور…