برما کے مظلوم مسلمان اور بدّھوں کی سفاکی

برما کے بودھسٹوں کے ایک معزز اور با اثر خاندان کی دو بچیوں نے اپنی آزاد مرضی(by choice) سے اسلام کیا قبول کر لیاکہ اس پر برما میں مسلمانوں پر ظلم کے وہ پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کہ انسانیت سر پیٹ کر رہ گئی، اس پر بدھ خاندان اور بودھوں کی طرف سے انہیں…

تصویریں بولتی ہیں

جانے میرے ساتھ ہی ایسا ہوا یا ہر شخص کو ان تصویروں کے دکھ نے ڈس لیا ہے کاٹ اتنی گہری ہے کہ آنسو تو نہیں آرہے لیکن آنکھیں جل رہی ہیں اور سارے لفظ اندر ہی ہاتھ باندھ کے کھڑے ہو گئے ہیں۔ کہنے کو یہ چند سادہ سےکاغذ کے ٹکڑے ہیں لیکن سوچنے…

برما جل رہا ہے

مصنف: محمد سعد خان
بعض کا خیال ہے کہ مرنے والوں کی تعداد کافی زیادہ نہیں ہے کہ اسکی مذمت کی جائے کیونکہ چند درجن افراد ہی کوتو قتل اور چند خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے، کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ وہ سب مسلمان تھے. کچھ دوسرے یہ کہتے ہیں کہ ہم تو برما سےبہت ہی دور ہیں، اس لیے انہیں تنہا چھوڑ دو اور پہلے اپنے مسائل کو پہلے حل کریں، جبکہ کچھ اس ہیجان کہ شکار ہیں کہ کیا یہ مظالم اصل میں وقوع پزیر ہوئے بھی ہیں یا نہیں۔