بابا میری آواز سنو نا،سنو نا!

z- بابا میری آواز سنو نا، سنونا بابا میرے یہ الفاظ سنونا، سنو نا ! کہاں گئے ہواب آبھی جائو! بیٹھا کے کندھے پہ پھرگھمائو ! بابا میری آواز سنونا! کھلونے لاکر دیے تھے جو بھی، میں اب نہیں ان سے کھیلتا ہوں کہ آپ کے بعد اپنے گھر میں، کہا یہ ماں نے کہ…

ثناء سلیم کے نام۔۔۔

آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں  اور  اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب…

منور حسن صاحب کا سوال

منور حسن صاحب نے ایک سیدھا سا سوال اٹھایا تھا کہ ’’ امریکی فوجی مرے تو وہ جہنم واصل ہوجائے اور جو اس کا ساتھ دے اس کو میں کیا کہوں ؟ یہاں میرے سامنے بھی ایک سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے۔‘‘ یہ بات انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہی تھی۔ اس میں کہیں بھی…

حسینؓ آج بھی تنہا دکھائی دیتا ہے!

مسلمانوں کی تاریخ میں یزیدی لشکراپنے تخت وتاج کی حفاظت کیلئے قافلہ حسینی سے ٹکراتے ہی رہے ہیں۔ حق کی شناخت کرلینا، باطل کو للکارنا، اور پھر اس حق کی خاطر جان دے دینا ہی تو حق کی سب سے بڑی فتح ہے۔ اور یہی فتح امام حسین ؓ نے میدان کربلا میں حاصل کی۔…

مکہ کا شہزادہ

جنگ ختم ہو چکی تھی مسلمان فتح سے ہمکنار ہو چکے تھے قیدیوں کو گرفتار کر کے ان کی مشکیں کسی جارہی تھیں کہ ان کا گزراپنےبھائی کے پاس سے ہوا جو قیدی بنا لیا گیا تھا۔ایک مسلمان انہیں باندھ رہا تھا اسےمخاطب کرکے فرمایادیکھواسےاچھی طرح باندھنا اس کی ماں بڑی مالدارعورت ہے اس کی…