عبد القادر مولاؒ کیخلاف عدالتی کاروائی کی حقیقت

شہید ِ پاکستان” عبد القادر مولاؒ پر لگائے جانے والےقتل اور آبرو ریزی کے الزام بے نقاب1971ءمیں البدر کا پاکستان کے اتحاد” کے لیے بھارتی تربیت یافتہ مکتی باہنی کے خلاف پاکستانی فوج کا ساتھ دینے سے کوئی شخص لا علم نہیں ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے وسیع تر قومی بقا و اتحاد کی خاطر…

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی پامالی اور حکومت مخالف اتحاد کی کامیابی

لیجیے بنگلہ دیش کے چار شہروں میں کارپوریشن میئرکے انتخابات میںسابقہ وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے 18جماعتی اتحاد نے معرکہ مار لیا ہے۔راجشاہی،کُھلنا، باریسال اور سلہٹ میں اس اتحاد کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں، جو برسراقتدار عوامی لیگ کے لئے سیاسی طور پر ایک بہت بڑا دھچکا ہے ۔جن حالات میں یہ…

شاہ باغ میلہ

شاہ باغ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کا ایک معروف علاقہ ہے۔ یہ علاقہ اندورون و بیرون شہر نقل و حمل کا مرکز بھی ہے۔ یہ پرانے اور نئے ڈاھاکہ شہر کو آپس میں ملانے کا ذریعہ بھی ہے کیونکہ اس کے شمال میں پرانا شہر اور جنوب میں نیا شہر آباد ہے۔ شاہ باغ…

برما جل رہا ہے

مصنف: محمد سعد خان
بعض کا خیال ہے کہ مرنے والوں کی تعداد کافی زیادہ نہیں ہے کہ اسکی مذمت کی جائے کیونکہ چند درجن افراد ہی کوتو قتل اور چند خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے، کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ وہ سب مسلمان تھے. کچھ دوسرے یہ کہتے ہیں کہ ہم تو برما سےبہت ہی دور ہیں، اس لیے انہیں تنہا چھوڑ دو اور پہلے اپنے مسائل کو پہلے حل کریں، جبکہ کچھ اس ہیجان کہ شکار ہیں کہ کیا یہ مظالم اصل میں وقوع پزیر ہوئے بھی ہیں یا نہیں۔