میں اپنا ووٹ کس کو دوں

میں اپنا ووٹ کس کو دوں بڑی مشکل میں ڈالا مجھے فکر الیکشن نے کھڑے ہیں ووٹ لینے کو کہیں ننھے کہیں بنّے میں شاعر آدمی ٹھہرا ہزاروں ملنے والے ہیں مرے چاروں طرف امیدواروں کے رسالے ہیں ہزارو امیدوار وں کے مقابل میں اکیلا ہوں ادھر اک فوج مشاقان ادھر میں ایک ٹڑوں ٹوں…

عدل و انصاف کے دست و بازو بنو!

عدل و انصاف کے دست و بازو بنو ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو   ایسی مہنگائی کہ ٹوٹتی ہے کمر کھاگئے بیچ کر گیس و بجلی کے گھر چور اُچکّوں کو مت اپنا حاکم چُنو عدل و انصاف کے دست و بازو بنو   ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو   بزدلوں…

میرا ووٹ ضائع ہوجائے گا

بھائی اس پارٹی کا منشور تو بہت اچھا ہے اس میں شامل لوگ بھی بڑے اچھے پڑھے لکھے اور ایمان دار ہیں لیکن ہمارے حلقےسے یہ نہیں جیت سکتے۔ کیوں کہ ان کے مقابلےمیں جو امید وار ہے وہ ہے تو کرپٹ لیکن اس کی برادری بھی بڑی ہے اور وہ ووٹ خرید بھی لیتا…

راہ نما چاہئیے!

سفر G -25 کا ہو یا کسی بوئینگ طیارے کا! آ گہی کے نئے باب کھولتا ہے!! ایسے ہی ایک سفر کا ذکر ہے جس میں مسا فروںسے کھچا کھچ بھری مزدا اپنی منزل مقصود سے محض چند کلومیٹر کے فا صلے پر ایسی جگہ خراب ہو گئی جہاں اس روٹ پر چلنے والی واحد…

الیکشن، تقویٰ اور برادری

وہ بزرگ تھے اورسارے علاقے میں اپنی نیکی،پارسائی اور تقویٰ کی وجہ سے جانے جاتے تھے، ان کی وضع قطع اورچال ڈھال بھی ایک متقی شخص کی سی تھی ۔ تمام لوگ ان کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور بڑے بزرگ کا درجہ دیتے، وہ بھی اپنی بساط کے مطابق عوام کے دکھ درد…

جمہوریت ،الیکشن اور ہماری ٹائیں ٹائیں

الیکشن اور ضمنی الیکشن موجودہ جمہوریت کا تحفہ ہیں۔ عام انتخابات میں عوام ووٹ کے ذریعے نمائندوں کو منتخب کرکے ایوانوں میں بھیجتے ہیں تاکہ وہ ان کے مسائل حل کرسکےں۔( یہ الگ بات کہ ایسا ہو نہیں پاتا)۔جبکہ عام انتخابات کے بعد خصوصی صورتحال میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ضمنی انتخات…