میری ریڈ میگوائر کی تلاش

من حیث القوم جیسا وقت اس وقت ہم پر آن پڑا ہے ایسا اس سے پہلے تو نہ تھا، خودکش حملہ آور، مسلسل دہشتگردی، لگتا ہے ملک اسلحہ اور بارود کا ڈپو بن چکا ہے۔ پوری قوم کی نظریں مذاکرات پر لگی ہیں۔ اور ماقبل مذاکرات سبوتاز کرنے کی سازشیں بھی منظرعام پر آچکی ہیں۔…

سبب کچھ اور ہے۔۔۔

فوجی آپریشن کے ذریعے انتہا پسندوں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے انتہا پسندی کی وجوہات کو بھی جاننا چاہئے، جن علاقوں سے انتہا پسندی پھوٹتی ہے ان علاقوں میں موجود مسائل کا ادراک کرنا چاہیے۔ وزیرستان ایک پسماندہ علاقہ ہے اس علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہوگا…