بلوچستان! زیادتیاں اورمسئلے کا حل

ملکوں میں مسائل کا حل فوجی نہیں سیاسی ہوتا ہے. برطانیہ میں آئرلینڈ والے سو سال تک بندوق سے حل ڈھونڈتے رہے لیکن بلاآخر مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ہوا اور انہوں نے ہتھیار رکھ دیے مذاکرات کیے اور اپنی بات منوالی. بلوچستان کا مسئلہ بھی جو کہ بہت ہی پیچیدہ ہے سیاسی ڈائیلا…

پاک وطن کو پاک بنائیں

صحبت و ہم نشنی کے اثر سے انکار ممکن نہں کہا جا تا رہا ہے کہ نیک ادمی کی صحبت تم کو نیک بنا دے گی اور بد بخت کی صحبت تم کو بد بخت بنا دے گی سو جب تک تم سے ہوسکے برے ہم نشین سے دور رہو کیونکہ برا دوست سا نپ…

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں یہ وہ نعرہ تھا جو کہ متحدہ قومی موومنٹ نے خواتین کے جلسہ عام سے پہلے بلند کیا تھا اور شہر کی سڑکوں پر جابجا یہ نعرہ لکھا گیا، نعرہ بلت دلکش ہے اور اس میں ایک کشش بھی ہے۔واقعی ایک عورت کی سب سے بڑی خواہش یہ…

معمارِ کراچی ..نعمت اللہ خان (حصہ اول)

دنیا میں کچھ لوگ اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنا نام کماتے ہیں اور تاریخ میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ کام نہ کریں البتہ دوسروں کے کارنامے اپنے کھاتے میں ڈال کر تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقتی طور…

الیکٹرانک میڈیا کی بے لگام آزادی

فوج کشی کے ذریعے اقوام کو غلام بنانے کا سلسلہ اہل یورپ نے شروع کیا. یہ کام تین صدیوں تک جاری رہا پھرمہذب یورپ نے طریقہ واردات تبدیل کردیا اور قوموں کوغلام بنانے کے لیے افواج کا استعمال ترک کردیاگیا اور سٹیلائٹ کمیونیکیشن کو استعمال کیا‘ پہلے فوجیں یلغارکرتی تھیں اور جسموں کو فتح کرتی…

پیمرا … پیمرا

نہ جانے کون سی گھڑی تھی کہ جب اخبار میں ایک اشتہار پر نظریں چپک کر رہ گئیں۔بڑی مشکل سے یعنی مجازی خدا کی پکار پر ہٹیں تو بھی دل ودماغ اس میں اٹک کر رہ گئے۔اشتہار کیا تھا دعوت نامہ تھا کہ آ بیل مجھے مار ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عوام کو…

صوبائی وزیر نے قتل ہوتے دیکھا اور چپ رہے!

پاکستان کا صوبہ ”بلوچستان“ایک عرصہ سے بد امنی کا شکار ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اول بلوچ عوام کو حقوق نہ ملنا، دوئم بیور کریسی اور فورسز کا بے لگام ہونا، غیر ملکی طاقتوں کی اس خطے میں دلچسپی اور مفادات بالخصوص گوادر پورٹ اور اب ریکورڈک وغیرہ، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، اور سب…

نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں

مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں سیرت کانفرنس ہے، خواتیں کے لئے جسکا عنوان ہے تعلیمات نبوی اور مسلمان ماں کا کردار۔ میں بھی شرکاء کی نشستوں پر موجود ہوں۔ اسٹیج بقعہء نور بنا ہوا ہے۔ فلش لائٹس اور کیمروں کی روشنی گاہے بگاہے جو اسٹیج پر موجود بیگمات کی ہر ہر زاویہ سے تصاویر بنانے میں مصروف تھے، عورتوں کے حقوق کی ایک معروف این جی او کے تحت یہ پروگرام…

کراچی… نیم جاں

شہر کی معروف شاہراہ سے گذرتے ہوئے چوراہوں پر تبدیلی کا عمل نگاہوں نے جذب کیا تو ارد گردکے مناظر دھندلاگئے، پلک جھپکتے میں دماغ سے غم وغصہ کا ردعمل اعضاء پر چھا گیا۔ضبط کے باوجود بے بسی، بے نام اداسی نے آلیا۔ پارک کا انہدام، رہائشی اور تجارتی عمارتوں کی تعمیر۔۔۔ تبدیلی کا یہ…