بلوچستان! زیادتیاں اورمسئلے کا حل

ملکوں میں مسائل کا حل فوجی نہیں سیاسی ہوتا ہے. برطانیہ میں آئرلینڈ والے سو سال تک بندوق سے حل ڈھونڈتے رہے لیکن بلاآخر مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ہوا اور انہوں نے ہتھیار رکھ دیے مذاکرات کیے اور اپنی بات منوالی. بلوچستان کا مسئلہ بھی جو کہ بہت ہی پیچیدہ ہے سیاسی ڈائیلا…

مراکش میں اسلامی جماعت کی کامیابی

اسلامی دنیا سے مسلسل ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آرہے ہیں تیونس کے بعد تازہ جھونکا شمالی افریقہ کے اسلامی ملک مراکش سے آیاہے جہاں اسلامی جماعت نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے. اسلامی دنیا میں اخوان المسلمون مصرکے حسن البنا شہیدؒ اور جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا مودودی ؒ کے اسلام کی نشاۃ الثانیہ…

ایمان بالغیب

’’ہدایت ہے اُن پرہیزگار لوگوں کے لیے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں‘‘(البقرۃ ۲۔۳) یہ مومنین کے ایمان کی نشانی ہے کہ وہ اپنے رب پر بغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ انسان اللہ پر اس کی تمام صفتوں کے ساتھ ایمان لائے،اس کے فرشتوں پر ایمان لائے جو اس نے…

حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ

عبداللہ شاہ غازی ؒ کا عرس ہر سال20 سے22 ذوا لحج کو سالوں سال سے منایا جا تا آرہا ہے ان کا مقبرا کراچی کے ساحل سمندر کلفٹن میں واقع ہے۔ ان کے بھائی سید مصری شاہ کا مقبرا بھی تھوڑے فاصلے پر ساحل سمندر کے قریب میں واقع ہے۔ عبداللہ شاہ غازی کا مقبرا…

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ؟

وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں کہی. انہوں نے مزید فرمایا کہ بھارت  کے ساتھ تنازعات کے حل میں مثبت اشارے ملے ہیں۔ بھارت سے کسی ایک…

آوازِ خلق کو نقّارِ خداسمجھو!!!

اے بیگناہوں کی بے قصور جانیں لینے والو اب آواز خلق بلند ہو چکی ہے اس کو نقارِا خدا سمجھو۔ اب بھی وقت ہے دہشت گردی چھوڑ دو بے گناہوں کو ناحق قتل کرنا چھوڑ دو ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق کراچی کے لیے لوگ کہتے ہیں کہ مرنے والے کو پتا نہیں کہ…

سیلاب ایک عذاب!

اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہی’’اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں(کسی نہ کسی چھوٹی) عذاب کا مزا اِنھیں چکھاتے رہیں گے شاہد کہ یہ( اپنی باغیانہ روش سی)باز آجائیں‘‘ (السجدۃ ۱۲)۔ہمارے گنائوں کی وجہ سے ہمارا ملک اللہ کے عذاب کے اندر مبتلا ہے اور اس کے باسیوں کو سمجھ نہیں…

مکرومکرُاللہ

ذولفقار مرزا صاحب نے جو باتیں میڈیا کے سامنے بیان کیں ہیں ان میں کوئی نئی بات نہیں. ہے برسوں سے محب وطن ذرائع یہ باتیں میڈیا کے ذریعے حکمرانوں تک پہنچاتے رہے ہیں جو قومی اخبارات میں شائع ہوتی رہی ہیں. المیہ یہ ہے کہ ہمارا ملک ایڈہاک بیس پر چل رہا ہے۔ انصاف…

14 اگست یوم آزادیِ پاکستان

پاکستان مثل مدینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانان برصغیر کو عطیہ ہے جس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے مدینہ النبی ؐ مسلمانوں کے لئے آگے بڑھنے کی بنیاد تھی تو موجودہ پاکستان مثل مدینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس تسلسل کو آگے بڑھانے کا ذریعہ بنے گا انشا اللہ۔ پاکستان…

رمضان کے روزے

فرض: روزہ اسلام کا چوتھا ستون ہے۔ اللہ نے مسلمانوں پر روزے فرض کیے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں روزوں کے متعلق فرماتا ہے ’’ اے لوگوں جو ایمان لاے ہو تم پر روزے فرض کر دیے گے ہیں جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروں پر فرض کیے گے تھے اس سے توقع ہے کہ…