ہاتھوں میں لیے شمشیر۔۔۔ میرے جموں کشمیر

بٹ کے رہے گا ہندستان، لے کے رہیں گے پاکستان کا  نعرہ کچھ اتنا  پرانا بھی نہیں۔ ۶۷ سال پہلے وطن عزیز کو آزاد کرانے کے اس نعرہ کی باز گزشت اب بھی ہر سال ۵ فروری کو سنائی دیتی ہے  جب یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جانے والا  دن جنت نظیر کشمیر کی…