ان الحکم الاللہ

قافلے زاد سفر باندھ رہے ہیں ہزاروں لوگ رات دن اجتماع عام کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور مینار پاکستان ان لاکھوں لوگوں کے استقبال کا منتظر جن میں ہر مقام، ہر رنگ رنگ و نسل ہر زبان، ہر طبقے کے لوگ موجود ہونگے۔۔۔ وہاں کسان بھی ہونگے اور جاگیردار بھی، ان پڑھ بھی ہونگے…

تم آؤ کہ فرض بلاتا ہے

یہ چار سمت سے عشق بلا خیز کے قافلے کس سمت رواں دواں ہیں۔۔۔ یہ تو وہی جگہ ہے وہی مینار جہاں سے 1940 میں ایک قافلہ چلا تھا جو قیام پاکستان کی منزل تک تو پہنچا۔۔۔ مگر تکمیل پاکستان کا سفر اپنوں اور غیروں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ اھل قافلہ کو”رہبر ”…