روداد اجتما ع عام لا ہور

انسانی سروں کا ایک سلسلہ تھا جوچلا آرہا رہا تھا۔ چھوٹے بڑے انسانی سر گویا امڈے چلے آرہے تھے۔ بغیر عمر کی تخصیص کے مرد و زن ،بو ڑھے ، بچے ایک جذبہ شوق و ولولہ کے ساتھ مینا ر پا کستا ن کے سا ئے تلے جمع ہو رہے تھے نہ تو موسم کی…

عارض روشن دکھا کر جگمگادے خلق کو!

ایک پر مشقّت سفر کے بعد لاہور اسٹیشن پر اترے تو مینار پاکستا ن تک جانے کے لیے مختصرسے فاصلے کے لیے بس میں بیٹھنا پڑا! یہ رو داد ہے ایک سفر کی! اسے پکنک بھی کہہ سکتے ہیں اور کیمپنگ بھی۔۔۔ وہا ں پہنچ کر سیکورٹی کے مراحل سے گزر کر آگے بڑہے تو…