اقبال کا شاہین کون؟

۹ نومبر کی تاریخ ہر سال کے کیلینڈر پر جلوہ افروز ہوتی ہے۔ اس دن کی اہمیت کے بارے میں آج کا نوجوان اس سے ذیادہ نہیں جانتا کہ یہ ’’یومِ اقبال‘‘ ہے۔ اور ایک اقبالؒ تھے کہ جن کو نوجوانوں سے بے تحاشہ امیدیں وابستہ تھیں۔ فرمایا کہ : قناعت نہ کر عالمِ رنگ…

کھول آنکھ!

ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…

میں مجاہد بننا چاہتا ہوں عالم نہیں

’’تم عالم کا کورس کیوں نہیں کرتے؟؟؟‘‘ کچھ عرصے پہلے مجھ سے یہ سوال میرے ایک عزیز دوست نے کیا۔اس وقت تو میں نے اسے سیدھا سا جواب دیا کہ ’’ بالکل!!! دونوں مل کر کرتے ہیں۔۔۔‘‘ مگر بعد میں میں نے اس بات پر غور کرنا شروع کر دیا۔   عام طور پر ہمارے…

کتابوں کا شہر

لاہور میں ہونے والے 27 ویں کتاب میلے میں جانا ہوا۔ یہ کتاب میلہ دراصل لاہو رسطح کی ایک بہت بڑی سرگرمی تھی ۔پہلے یہ کتاب میلہ فورٹ ریس سٹیڈیم میں منعقد ہوتا تھا اور اب ایکسپو سنٹر لاہور میں ہوتا ہے ، کچھ ہی سال پہلے بننے والایہ ایکسپو سنٹر لاہو رکی بڑی سرگرمیوں…

قائداعظم کا تصور پاکستان اور اسلامی جمعیت طلبہ

مصنف: اطہر ہاشمی   علامہ اقبالؒ نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ: محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند اس طرح انہوں نے ہم جیسوں کو تو محبان کی فہرست سے خارج ہی کردیا تھا۔ مگر ہم جیسے جب جوان تھے تو کونسا تیر مار لیا‘ فلمی ستاروں تک…