آزادیِ نسواں

 8مارچ، بین الاقوامی طور پر عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے ، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سےرائج کیا گیا ، لیکن ہمیشہ کی طرح ، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی ، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔۔ اور ان کے…

حیا، شرف انسانیت

نانی جان اپنے زمانے کے واقعات بڑے دلچسپ پیرائے میں بیان کرتیں ،تین عشرے قبل وہ رحلت کر گئیں۔ انکے ساتھ گزرا ہوا میرا وقت ماضی کی خوشگوار یادوں میں سے ہے۔۔۔ جب ہم بچے دائرہ بنا کر بیٹھ جاتے اور یوں لگتا جیسے وہ قبل از مسیح کے واقعات سنا رہی ہوں ۔۔۔ جیسے…