تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا

تہذیب یافتہ ہونے کی دعوے دار اور ترقی کی بلندیوں کو چھولینے کا اعلان کرنے والی امریکی قوم کا مکروہ چہرہ پوری شدت کے ساتھ ایک بار پھر اقوام عالم کے سامنے عیاں ہوگیا ہے۔  ہیروشیما اور ناگاساگی کی داستان رنج والم سے لے کر ابوغریب جیل اور گوانتاناموبے میں انسان کے ہاتھوں انسان کی بے…

معمارِ کراچی ..نعمت اللہ خان (حصہ اول)

دنیا میں کچھ لوگ اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنا نام کماتے ہیں اور تاریخ میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ کام نہ کریں البتہ دوسروں کے کارنامے اپنے کھاتے میں ڈال کر تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقتی طور…

الیکٹرانک میڈیا کی بے لگام آزادی

فوج کشی کے ذریعے اقوام کو غلام بنانے کا سلسلہ اہل یورپ نے شروع کیا. یہ کام تین صدیوں تک جاری رہا پھرمہذب یورپ نے طریقہ واردات تبدیل کردیا اور قوموں کوغلام بنانے کے لیے افواج کا استعمال ترک کردیاگیا اور سٹیلائٹ کمیونیکیشن کو استعمال کیا‘ پہلے فوجیں یلغارکرتی تھیں اور جسموں کو فتح کرتی…

ٹوٹ رہا ہے حصا ر

آسمان پر دور تک سرمئی بادل چھائے ہوے تھے. ہلکی ہلکی پھوار نے فضا کو مہکا دیا تھا. مٹّی سے اٹھتی سوندھی سوندھی خوشبو سانسوں کو معطر کررہی تھی ۔ کچّے راستے پر گاڑی ڈگمگا رہی تھی. دونوں طرف لگے ہوئے چیکو کے درختوں کی قطار ماحول کو دلاآویز بنارہی تھی۔ شہر سے دور فارم…

پیمرا … پیمرا

نہ جانے کون سی گھڑی تھی کہ جب اخبار میں ایک اشتہار پر نظریں چپک کر رہ گئیں۔بڑی مشکل سے یعنی مجازی خدا کی پکار پر ہٹیں تو بھی دل ودماغ اس میں اٹک کر رہ گئے۔اشتہار کیا تھا دعوت نامہ تھا کہ آ بیل مجھے مار ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عوام کو…

صوبائی وزیر نے قتل ہوتے دیکھا اور چپ رہے!

پاکستان کا صوبہ ”بلوچستان“ایک عرصہ سے بد امنی کا شکار ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اول بلوچ عوام کو حقوق نہ ملنا، دوئم بیور کریسی اور فورسز کا بے لگام ہونا، غیر ملکی طاقتوں کی اس خطے میں دلچسپی اور مفادات بالخصوص گوادر پورٹ اور اب ریکورڈک وغیرہ، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، اور سب…

مقتلِ جامعہ چٹاگانگ

بنگلہ دیش کے جنوب میں خلیج بنگال کے خوبصورت ساحل پر چٹاگانگ کا شہر آباد ہے۔ 60 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل یہ شہر اپنی سرسبز و شاداب پہاڑیوں و جنگلات اور دلکش ساحل کی وجہ سے سیاحوں میں بہت مشہور ہے۔ چٹاگانگ یونیورسٹی بنگلہ دیش کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ خوبصورت…

نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں

مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں سیرت کانفرنس ہے، خواتیں کے لئے جسکا عنوان ہے تعلیمات نبوی اور مسلمان ماں کا کردار۔ میں بھی شرکاء کی نشستوں پر موجود ہوں۔ اسٹیج بقعہء نور بنا ہوا ہے۔ فلش لائٹس اور کیمروں کی روشنی گاہے بگاہے جو اسٹیج پر موجود بیگمات کی ہر ہر زاویہ سے تصاویر بنانے میں مصروف تھے، عورتوں کے حقوق کی ایک معروف این جی او کے تحت یہ پروگرام…

مصر میں اسلامی قوتوں کا احیاء

مصر میں منعقدہ حالیہ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق اخوان المسلمون کے سیاسی بازو فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے 47 فیصد سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے واضح اکثریت ثابت کردی ہے جبکہ قدرے سخت گیر اسلامی رجحانات رکھنے والی جماعت النور پارٹی 24 فیصد نشستیں…