جان کیری لوگر امداد کے شاخسانی!!!

ملک کی محب وطن اور امریکی دوستی پر نظر رکھنے والی سیاسی قوتوں نے کیری لوگر بل کی مخافت کی تھی بلکہ ایک دینیسیاسی پارٹی نے ملکی سطح پر ریفرنڈم کروا کر عوام کی رائے حکومت کے سامنے رکھی تھی کہ امر یکی امداد زہر قاتل سے کم نہیں ہے اس سے پیچھا چھوڑاے رکھنا…

اسامہ مر نہیں سکتا

اسامہ مر نہیں سکتا مثالِ شمس ز ندہ ہی،عدو سے ڈر نہیں سکتا اسامہ اِک علامت ہے، اسامہ مر نہیں سکتا جو ڈر کے صلح کر لے وقت کے فرعون و ہاماں سے مجا ہد  ہو  تو  یہ  گھاٹے  کا  سود ا  کر نہیں  سکتا زمانہ منتظر ہے کسقدر ضربِ حکیمی کا عصا ڈالے بنا…

بارہ مئی 2007 اور 90کی دہائی کی دہشت گردی کا ریکارڈ

12مئی 2007ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب جب ایک فاشسٹ اور دہشت گرد گروہ نے ایک آمر مطلق کی خوشنودی حاصل کرنے اور اپنے دنیاوی اور وقتی اقتدار کو دوام بخشنے کی لاحاصل کوشش میں ملک کے سب سے بڑے شہر کو ایک مقتل میں تبدیل کردیا۔ پورے ملک کے میڈیا نے یہ سارے…

سلام اُسامہ شہید! سلام ملاعمر!

دس سال پہلے اس دنیا میں ایک بار پھر شیر اور دنبے کی بات دہرائی گئی شیر کہہ رہا تھا تم میرا پانی گندا کر رہے ہو اور دنبہ بے چارہ کہہ رہا تھا جناب آپ تو پانی ندی کے اوپر والے حصے سے پی رہے ہیں اور میں پانی نیچے والے حصے سے پانی…

محکوم کا سرمایہ فقط دیدہ نمناک

ریمنڈ ڈیوس کا تازہ تازہ غم کھائی ہوئی قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار ہونا پڑا روزو شب ھلاکتوں کی ماری قوم کو ایک تازہ ھلاکت نے ھلا کر رکھ دیا اور سانحہ سے بڑا حادثہ یہ رھا کہ اس کی اطلاع امریکی صدر اوبامہ جاری کرتے ہیں–رات کے پچھلے پہر ایبٹ آباد کی…