سو جوتے بھی اور سو پیاز بھی

  ایک کے بعد ایک اور حملہ امریکہ نے ہنگو میں ڈرون حملہ کر کے زخمی مذاکرات کا کام تمام کر دیا ایک دن پہلے ہی مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا بیان اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کی چیختی چنگھاڑتی خبروں کی زینت بنا کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہ کرنے کی…

عوامی ریفرنڈم “قائداعظم کا پاکستان ہائی جیکنگ کی سازشیں”

پاکستان میں سیکولر لابی پچھلے 65 برس سے پاکستان کی نظریاتی بنیادوں پر تیشہ چلانے میں سرگرم عمل ہے۔ ایک طرف الیکٹرانک میڈیا اور بڑے اخبارات ہیں تو دوسری طرف سیکولر” دانشور ” جو اس سیکولریزم کے بیج کو کھاد اور پانی فراہم کر رہے ہیں۔ جو دو قومی نظریہ سے منحرف اور اور اسلامی…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…

امریکی ’’ڈھول سپاہی‘‘، پیمپرز اور پتھر کا دور

خبر ہے کہ امریکہ بہادر اور نیٹو کے فوجی پیمپر باندھ کر لڑتے ہیں۔ کیوں جب ’’سپر پاور‘‘ کے ان ’’بہادر‘‘ اور ’’جانباز‘‘ سپاہیوں کا طالبان اور مجاہدین سے سامنا ہوتا ہے تو ان کا پیشاب اور۔۔۔۔۔ خطا ہوجاتاہے۔ بڑی حیرت انگیز خبر ہے لیکن سچ ہے۔ اب حقیقت کھلی کہ یہ ہے وہ ’’سپر…