جن لوگوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے

دل نہایت غمگین تھا۔ اتنے عرصے کی محنت محض ایک فیصلے سے غارت ہوگئی۔ سمجھ میں نہ آتا تھا کہ لوگوں کا سامنا کیسے کریں گے؟ مستقبل کا سوچو تو مکمل اندھیرا دکھائی دے رہا تھا۔حالات کیسے بدلیں گے؟ ملک کی تقدیر کا کیا ہوگا؟ بائیکاٹ کے اعلان کے بعد دوپہر کے کھانے پر تو…

شوق سلامت رہے شہر ہیں بہت

لگا کے آگ شہر کو ،یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کے سر سب ہی شاہ پرست بول اٹھے حضورشوق سلامت رہے ،شہر ہیں بہت گرما گرم خبر آئی کراچی میں دھرنے پر رینجرز کی فائرنگ! بھتہ خوروں ،مجرموں ، غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف۔۔۔ گذشتہ اٹھائیس…

میں اپنا ووٹ کس کو دوں

میں اپنا ووٹ کس کو دوں بڑی مشکل میں ڈالا مجھے فکر الیکشن نے کھڑے ہیں ووٹ لینے کو کہیں ننھے کہیں بنّے میں شاعر آدمی ٹھہرا ہزاروں ملنے والے ہیں مرے چاروں طرف امیدواروں کے رسالے ہیں ہزارو امیدوار وں کے مقابل میں اکیلا ہوں ادھر اک فوج مشاقان ادھر میں ایک ٹڑوں ٹوں…

عدل و انصاف کے دست و بازو بنو!

عدل و انصاف کے دست و بازو بنو ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو   ایسی مہنگائی کہ ٹوٹتی ہے کمر کھاگئے بیچ کر گیس و بجلی کے گھر چور اُچکّوں کو مت اپنا حاکم چُنو عدل و انصاف کے دست و بازو بنو   ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو   بزدلوں…

“نیا پاکستان‘‘، چند سوال؟

بالا ٓخر دھند کچھ چھٹتی دکھائی دے رہی ہے لیکن جو کھیل اب ملکی سیاست میں بڑی ہوشیاری سے کھیلا جا رہا ہے اس نے کئی اہل ِ دانش کی آنکھوں پربھی غفلت کی پٹی باندھ دی ہے۔ ــ’’نئے پاکستان‘‘ کا نعرہ ایک بہت خوش نما فریب ہے ،ہمارا بھی بڑا دل چاہا کہ کبوتر…

ڈرٹی گیم

یہ بچو ں کی آ نکھ مچو لی کا منظر ہے! ’’ میں یہاں ہوں بھائی ٹیرس پر! ‘‘ ( کچن سے آوا ز آرہی ہے ) ’’ منی میں چھت پر نہیں ہوں! ‘‘ ( چھت سے ہی آ وا ز آ تی ہے )۔۔۔ اس میں کون سی خاص بات ہے جو موضوع…

میرا ووٹ ضائع ہوجائے گا

بھائی اس پارٹی کا منشور تو بہت اچھا ہے اس میں شامل لوگ بھی بڑے اچھے پڑھے لکھے اور ایمان دار ہیں لیکن ہمارے حلقےسے یہ نہیں جیت سکتے۔ کیوں کہ ان کے مقابلےمیں جو امید وار ہے وہ ہے تو کرپٹ لیکن اس کی برادری بھی بڑی ہے اور وہ ووٹ خرید بھی لیتا…

راہ نما چاہئیے!

سفر G -25 کا ہو یا کسی بوئینگ طیارے کا! آ گہی کے نئے باب کھولتا ہے!! ایسے ہی ایک سفر کا ذکر ہے جس میں مسا فروںسے کھچا کھچ بھری مزدا اپنی منزل مقصود سے محض چند کلومیٹر کے فا صلے پر ایسی جگہ خراب ہو گئی جہاں اس روٹ پر چلنے والی واحد…

الیکشن، تقویٰ اور برادری

وہ بزرگ تھے اورسارے علاقے میں اپنی نیکی،پارسائی اور تقویٰ کی وجہ سے جانے جاتے تھے، ان کی وضع قطع اورچال ڈھال بھی ایک متقی شخص کی سی تھی ۔ تمام لوگ ان کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور بڑے بزرگ کا درجہ دیتے، وہ بھی اپنی بساط کے مطابق عوام کے دکھ درد…