یہ چمن مجھ کو آدھا گوارا نہیں۔۔۔

میں جب کبھی مشرقی پاکستان کے بارے میں سوچتی ہوں،میرے دل میں انجانے احساسات جنم لیتے ہیں اور عجیب کرب کی ایک لہر پورے جسم میں سرائیت کر جاتی ہے۔۔۔حالانکہ میں اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئی تھی جس وقت یہ سانحہ پیش آیا مگر میرا ضمیر یہ پوچھتا ہے کہ کیا محض یہ جواز…

تازہ تازہ

صدر آصف علی زردرا ی نے کہا ہے کہ ہر طاقت پارلیمنٹ کے سامنے جھکتی جا رہی ہے۔     صدر صاحب کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہونگے لیکن انہوں نے وضاحت نہیں کی کہ کونسی طاقت؟ اس لیے ابہام پیدا ہوا۔۔۔ کچھ لوگوں نے طاقت سے مراد “فوج” لی اور کچھ نے “عد…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…

گھر میں اجنبی اور پاکستان میں غیر ملکی

سقوطِ مشرقی پاکستان کے تقریباً آٹھ سال بعد جب میں اپنے ایک بنگالی دوست کے ہمراہ سائیکل رکشہ پر ڈھاکہ یونیورسٹی اور ریس کورس گراﺅنڈ کی درمیانی شاہراہ سے گزر راہ تھا تو اپنے رفیق سفر سے پوچھا ”آپ سے ” البدر “میں شامل (شہید) دوستوں کے بارے میں کچھ تفصیل سے جاننا چاہوںگا“ اس…

سقوط ڈھاکہ، البدر و الشمس، اور محصورین کی کہانی تصویروں کی زبانی

دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…

البدر

بے شک شکست ایک بڑا تلخ تجربہ ہوتا ہے لیکن زندہ قوموں کی تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ ایک شکست ان کے لیے بڑی فتح کا پیش خیمہ بن گئی اور وہ قومیں پہلے سے زیادہ معزز اور مضبوط بن کر ابھریں۔ لیکن ہمارے یہاں شکست کی تلخی اس حد تک بڑھی کہ اہل…

سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کا قیام

سولہ دسمبر انیس سواکہترء کا دن پلٹن میدان میں ہتھیار ڈالنے کی منظرکشی نے ہمارے جسد ملی کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں کو بھی دونیم کردیا. صرف چوبیس سال کے قلیل عرصے میں دو قومی نظریہ، مشترکہ جدوجہد اورتاریخ اور وراثت کے امین ایک دوسرے سے برسرپیکار ہوگئے. یہ منظر…