خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

کراچی ایک بار پھر لہو لہان ہے۔ زخم خوردہ کراچی جس کا پرانا زخم مندمل ہی نہیں ہو پاتا کہ پھر ایک نیا زخم لگا دیا جا تا ہے۔ کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا۔ اب دہشت گردی، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کا شہر ہے۔ کبھی جس کی راتیں جاگا کرتی اور شہری…

اس شہر میں جو زندہ ہے۔۔۔

پچھلے سال اپریل کی بات ہے۔مغرب سے چند لمحوں پہلے موبائیل کی گھنٹی بجی۔ نامانوس نمبرہونے کے باوجود یہ سوچ کر اٹھا لیا کہ انتخابا ت کی گہما گہمی میں بہت سے نئے رابطے ہوئے ہیں جو موبائیل کی ڈائریکٹری میں محفوط نہیں ہوسکے ہیں مگر اٹینڈ کر نا ضروری محسوس ہوا۔ دوسری طرف ایک…

دشمن کون؟

کئی سالوں کی تلاش کے بعد بالآخر میں نے اپنے دشمن کو ڈھونڈلیا۔۔۔ جس دشمن کے باعث میں نے اپنی اور کئی لوگوں کی زندگی‘ دنیا و آخرت تباہ کردی‘ وہ میرے سامنے تھا۔ آج میں نے تمام خو ف و خطر کو بالائے طاق رکھ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنی تھی۔ وہ مجھے…

زخموں سے چُور چُور کراچی

پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…

قصاص میں زندگی ہے

اس وقت میرے سامنے شہر قائد میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے مختلف واقعات کی خبریں ہیں ۔ اور اخبار نے اس حوالے سے بڑی سنسنی خیز سرخیاں جمائی ہیں۔ میں آپ کے سامنے یہ سرخیاں رکھتا ہوں۔ان سرخیوں کو دیکھیں ان کے اعداد و شمار انتہائی ہولناک ہیں۔ایک…

کراچی: گینگ وار اور بھتے کی تاریخ

اہل کراچی بھتہ خوری سے اچھی طرح واقف ہیں۔ آخر کار بیس سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے انہیں بھتہ دیتے ہوئے۔ بھتہ خوری کی وبا پہلے بہت محدود پیمانے پر ہوتی تھی یعنی پہلے صرف کراچی پولیس پتھارے داروں سے بھتہ وصول کیا کرتی تھی اور یہ بھتہ بھی بہت معمولی ہوتا تھا یعنی…