امی کی سلائی مشین

کمپیوٹر کی خرابی، بدلتے موسم میں کپڑوں کی ضرورت اور سب سے بڑھ کر سلائی کرنے والی خاتون کی محلے سے منتقلی نے اپنے ہنر کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کردیا۔ جی ہاں سلائی! کپڑوں کی کٹنگ کے بعد سلائی مشین کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ چلنے سے انکاری ہے۔ سارے اٹکل…

فاصلہ

( ایک ماں کے نام جس نے جس نے ممتا پر ملازمت کو ترجیح دی اور بچی کو خود سے جدا کر دیا ) دس ماہ کی وہ بچی جو ماں سے جدا کر دی گئی تھی۔ اس کے اعصاب پر سوار ہو کر رہ گئی تھی۔ کاش وہ یہ خبر نہ سنتی یا آنکھوں…

لڑکیوں کی تعلیم، ایک اور پہلو!

’لڑکیوں کو آخرتعلیم کی ضرورت ہی کیا ہے،روٹیاں ہی تو پکانی ہیں۔‘ ’بھئی ہماری بیٹی بہت ذہین ہے،پڑھائی میں ہی مصروف رہتی ہے،گھر کے کام نہیں آتے اسے‘۔ ’اتنا پڑھ لکھ کر بھی ہانڈی چولہا ہی کرنا ہے،تو محنت کا فائدہ ہی کیا ہے‘۔ یہ جملے ہمارے کانوں سے اجنبی نہیں ہیں، کم و بیش…

عورت ہی پُکاریں گے۔۔۔

اِمامہ بی بی کے ہاں خداکی طرف سے نعمت، اولاد کی صورت میں آنے والی تھی۔لیکن ان کو خوشی سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ ان کے شوہر ایک سرکاری ملازم ہیں اور لامحالہ ان کی تنخواہ میں کوئی ایک پیسہ ایسا ضرور ہوگاجس میں حرام کی آمیزش ہو۔ شوہر بہت نیک…

ماں خود اپنی تلاش کے سفر میں سرگرداں

یکے بعد دیگرے منظر کتنی تیزی سے بدلتے چلے گئے ، کوئی منظر بھی تو ایسا نہ تھا کہ لمحہ بھر کو نظریں ٹھہر پاتیں، وہ لب کچھ بھی نہ کیتے تو آنسوؤں کی زبان بھیئ سمجھنا مشکل ہے بھلا- ایک دو نہیں سترہ سو مائیں ہیں وہاں گویا کہ سترہ سو داستانیں، کس میں…

ریمنڈڈیوس !امریکی دہشت گرد— میرافسر امان

امریکی دہشت گرد،جاسوس پاکستانی قوم کا مجرم ریمنڈ ڈیوس جس کے لیے پہلے امریکا کے سفارتخانے کی ترجمان کورٹنی نے ڈیوس کو لاہور کے قونصل خانے کا ٹیکنیکل اسٹاف بتایااس کے بعد ۹۲ اور ۰۳ جنوری کو بیان آیا کہ ریمنڈ اسلام کے امریکہ سفارتخانے کا اہلکار ہے جبکہ گرفتاری کے وقت کوئی بیان نہیں…

روشن خیال پاکستان—میرافسر امان

کیمونزم کے آقاؤں نے جب اس کی بنیاد رکھی تھی تو سب سے نمایاں بات ،مساوات کے علاوہ روشن خیالی تھی۔ویسے تو ہر مادر پدر آزاد معاشرہ روشن خیال ہے چاہے ، کیمونزم ہو،سرمایا دارانہ یا کو ئی دوسرا نظام ہو۔مذہب بیزاری کیمونزم کی بنیاد تھی مگر اس کے ساتھ ساتھ مروجہ انسانی اخلاقی روایات…