ملا محمد عمر ہم سے رخصت ہوئے

مسلم تاریخ کا ایک اور بطل جلیل ، مرد کوہسار، مجاہد، جری، بہادر ، دلاور، دلیر، حوصلہ مند،نڈر ،شجاع، مرد میدان، عقاب کوہستان، حریت پسند، طوق غلامی کا منکر، مسلسل برسرپیکار، عزم و ہمت کی ایک لازوال رومانوی کہانی، نقیب حق، راستی کا علم بردار کہ جس کی شخصیت حکمت، دانائ، فراست، عقل مندی اور…

دعا۔۔۔

ہر واقعے، یا حادثے میں مختلف افراد پر پڑنے والے اثرات بھی جدا ہوتے ہیں اور ردّ عمل بھی الگ کرتے ہیں! کچھ کی بھوک اڑ جاتی ہے کچھ کی بھوک ٹینشن میں بڑھ جاتی ہے، کسی کی نیند اڑجاتی ہے تو کسی پر سکینت طاری ہوجاتی ہے! کوئی قنوطیت کا شکار ہوجاتا ہے تو…

21ویں آئینی ترمیم اور دہشت گردی

21ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں اور ددیگر سیاسی جماعتوں میں اختلافات سامنے آرہے ہیں۔ 6جنوری 2015 کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اس ترمیم پر رائے شماری کے موقع پر جماعتِ اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف ایوان سے غیر…

معصوم شہیدوں کے خون کو رائیگاں نہ جانے دیں

سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں نے اپنا لہو دیکر قوم کو متحد کردیا ہے۔ اس دلدوز سانحے کی ہر جانب سے مذمت کی گئی اور قاتلو ں کے لیے سخت ترین سزائوں کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بات درست بھی ہے کیوں کہ جب تک مجرموں کو سزا نہ ملے ، وہ…

میری ماما۔۔۔

میری ماما! میرا کرتا دھودینا میر ی کتابیں بھی صاف کرنا! مجھے ڈانٹنا نہیں ہے ، مجھے مارنا نہیں مجھ سے ناراض نہ ہو ، مجھ سے روٹھنا بھی نہیں ہے یہ سب جو لہو لہو ہے، اسے دیکھ کر رونا بھی نہیں! میری ماما میری کتابوں کی سر خی میرے اجلے اجلے کرتے کی…

ثناء سلیم کے نام۔۔۔

آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں  اور  اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب…

راہ نما چاہئیے!

سفر G -25 کا ہو یا کسی بوئینگ طیارے کا! آ گہی کے نئے باب کھولتا ہے!! ایسے ہی ایک سفر کا ذکر ہے جس میں مسا فروںسے کھچا کھچ بھری مزدا اپنی منزل مقصود سے محض چند کلومیٹر کے فا صلے پر ایسی جگہ خراب ہو گئی جہاں اس روٹ پر چلنے والی واحد…

ملالہ ڈرامہ: کیا اب بھی کوئی شبہ باقی ہے؟

لیجیے ملالہ ڈرامہ اب بے نقاب ہوتا جارہا ہے۔ اور اب اس ڈرامے کی تازہ ترین قسط یہ ہے کہ ملالہ کے والد ضیاء الدین کو برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں نوکری دی جارہی ہے۔کسی قونصلیٹ میں نوکری کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے اور نہ ہی یہ دنیا میں کوئی ایسا انوکھا واقعہ…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…