میری پہچان

8 مارچ 1907 سے دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے اور اب کئی سالوں سے پاکستان میں بھی عام ہورہا ہے۔ یہ سلسلہ اس مغربی معاشرے کے ایک شہر نیویارک سے شرو ع ہوا جہاں خواتین نے اپنی ملازمت کی شرائط کو بہتر بنوانے کے لئے مظاہرہ کیا، جلسے جلوس ہوئے، خواتین…

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

کیا مشکل ہے کبھی کسی کو بھوک لگی ہے، کبھی دروازے پر کوئی، کبھی ٹیلی فون بج رہا ہوتا ہے۔ کیا میں صرف اسی لئے زندہ ہوں کہ سارے گھر کے کام کرتی رہوں۔ حفصہ خود کو اکثر کوستی رہتی تھی۔ وہ دن بدن اکتا تی جارہی تھی، تھکاوٹ اس کے چہرے پر عیاں رہتئ…

آزادیِ نسواں

 8مارچ، بین الاقوامی طور پر عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے ، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سےرائج کیا گیا ، لیکن ہمیشہ کی طرح ، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی ، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔۔ اور ان کے…

خواتین کا عالمی دن

آبی حیات، چرندپرند، بیماروں، بوڑھوں، معذوروں، مختلف بیماریوں کے عالمی دن۔ مقصد انکی طرف توجہ دلانا کہ 364 دن عدم توجہی میں گذرگئے تو اس دن ’’ماں‘‘ کی اہمیت ’’باپ‘‘ کی اہمیت بزرگوں کی اہمیت، زمینی مخلوق کی اہمیت یا ماحول کی اہمیت کو محسوس کرلیں۔ اب ضروری ٹھرا کہ ایک دن ’’عورتوں‘‘ کے بھی…

مثال

’’جمعہ کا دن کس قدر تیزی سے ڈھلتاہے‘‘ گاڑی کا ہارن دروازہ پر کیا بجا ۔دل ، دماغ میں بحث چھڑ گئی ۔ وقت پر قابو پانے کی حسرت دل میں گھٹ کے رہ گئی۔ ’’عورت کی زندگی کا محور گھر، بچوں کے سوا کیا ہو؟گیٹ سے سر نکالے تینوں لاڈلوں کو جھانکتے دیکھ کر…