وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

کیا مشکل ہے کبھی کسی کو بھوک لگی ہے، کبھی دروازے پر کوئی، کبھی ٹیلی فون بج رہا ہوتا ہے۔ کیا میں صرف اسی لئے زندہ ہوں کہ سارے گھر کے کام کرتی رہوں۔ حفصہ خود کو اکثر کوستی رہتی تھی۔ وہ دن بدن اکتا تی جارہی تھی، تھکاوٹ اس کے چہرے پر عیاں رہتئ…

آزادیِ نسواں

 8مارچ، بین الاقوامی طور پر عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے ، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سےرائج کیا گیا ، لیکن ہمیشہ کی طرح ، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی ، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔۔ اور ان کے…

ناروے میں حجاب ڈے

’’حجاب میرا حق۔ حجاب میرا انتخاب‘‘ کی باز گشت ہر سال 4،ستمبر کو مشرق و مغرب میں گونجتی ہے۔ فرانس میں حجاب پر عائد غیر قانونی پابندی کو مسلم دُنیا کی‘‘ مسلم خواتین‘‘ ہر سال چیلنج کر رہیں ہیں۔ اللہ تعالی کی یہ کمزور بندیاں جن کے حق پر لگنے والی پابندی کے خلاف آواز…

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے!

’’میرے دل میں آ رزو پیدا ہوئی کہ میں اپنی اس شہزادی کے شاندار جیٹ میں بیٹھ کر ان کے ساتھ چلی جائوں ! میں ان سے کہے بغیر نہ رہ سکی کہ وہ مجھے اپنے سوٹ کیس میں ڈا ل کر اپنے ہمراہ لے جائیں ! جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں…

عورت ہی پُکاریں گے۔۔۔

اِمامہ بی بی کے ہاں خداکی طرف سے نعمت، اولاد کی صورت میں آنے والی تھی۔لیکن ان کو خوشی سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ ان کے شوہر ایک سرکاری ملازم ہیں اور لامحالہ ان کی تنخواہ میں کوئی ایک پیسہ ایسا ضرور ہوگاجس میں حرام کی آمیزش ہو۔ شوہر بہت نیک…

میں ابن آدم ہوں!!

عورت کی مظلومیت پر آنسو بہانے کے ساتھ ساتھ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھا جائے کہ عورت خصوصاً ہمارے معاشرے کی عورت کس طرح ہمیشہ اپنے حق سے زیادہ لینے کے باوجود مزید کی طلب میں سرگرداں رہتی ہے یقینا جس کی ضرب صنف مخالف یعنی بے چارے مرد…

تھپڑ کی گونج

کیا اس پر بات کر نی چا ہئیے؟۔۔۔۔۔۔ یہ کون سا نیا واقعہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا تو ہوتا رہتا ہے! اسکے خلاف قرار داد غیر اہم ہے۔۔۔۔ ہم ذاتی باتوں کو نہ چھیڑیں تو اچھا ہے۔۔۔ یہ تھے کچھ تبصرے جو اس واقعے پر قلم اٹھا نے سے پہلے سننے کو ملے۔ ایک لمحے کو ان…

اسلام میں عورت کے حقوق

حقوق میں برابری: اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے عورت کو اعزاز دیا اُسے برابری کے ساتھ آدم ؑ کے ساتھ جنتّ میں رکھا’’پھر ہم نے آدم سے کہا تم اور تمہاری بیوی جنتّ میں رہو‘‘ (البقرۃ ۴۳) یہاں اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو برابری کے حقوق دیے آج کا مغرب انسانوں کے بنائے ہوئے…