بُرکا ایوینجر بمقابلہ لبرلز!

کہتے ہیں کہ گیڈر کی موت آ تی ہے تو وہ شہر کا رخ کر تا ہے ۔ لگتا ہے کچھ ایسے ہی حالات پیدا ہوئے جوBurka Avengerبنا نے کا خیال عملی صورت میں ڈھلا۔ عزیز قارئین ! Burka Avenger ایکanimatedکارٹون سیریز ہے جو GEOسے ٹیلی کاسٹ کی جارہی ہے۔ Burka در اصل انگلش لہجے…

مداری

مصنّف: ڈاکٹر ضیاءالدین خان جیو چینل پر ایک مداری نے وختا ڈالا ہوا ہے۔ روز مذہب کی تجارت کر کے رمضان کو رسواکرتا ہے۔ گھنٹوں ڈگڈگی بجاتا ہے۔ جھولی سے اناپ شناپ نکالتا ہے اور ترسے ہوئے لوگوں پر پھینک دیتا ہے۔ پھر لوٹ مار کا تماشہ دیکھتا ہے۔ رمضان جیسے مبارک مہینے کو مسخروں،…

پاکستان کا مطلب کیا ؟؟؟

ہم نے بحیثیت قوم جھوٹ سے لے کر منافقت تک اور کرپشن سے لے کر قتل و غارت تک سب میں خوب ترقی کی ہے پر جس چیز میں ہم اپنا ثانی نہیں رکھتے وہ یہ ہے کہ ہم ہروقت اپنی تاریخ، قومی و نظریاتی ہیروز اور ان کی تقاریرکو Destroy کرکے اس انداز میں…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…