گستاخانہ خاکے: ملالہ یوسف زئی اور الطاف حسین

فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں میں ایک اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں مظاہرے اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے، پاکستان کے ارکان ِ پارلیمنٹ نے بھی اس حوالے ایک ریلی نکالی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی اس…

تیرے عشق کے یہ دعوے بھی ثبوت چاہتے ہیں

مغرب کو تو شاید مسلمانوں کےجذبات سے کھیلنے کا جنون سوار ہوگیا ہے۔آزادئ اظہار کے نام پہ سوچی سمجھی سازش اور شرانگیزی ۱۱/۹ کے بعد سے پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔یہودیوں کے زیرِاثر میڈیا اہلِ اسلام کو جنگلی،وحشی،جاہل اور دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے پیغمبرِاسلام کے ناموس پہ مسلسل ضرب لگا رہا ہے۔یہ نام…

نور خدا ہے کفر کی حرکت پر خندہ زن

دنیا کو تہذیب سکھانے والا مغرب آج خود تہذیب کی دلہن کو تار تار کررہا ہے۔ ایک دوسرے کے مذہب اور مقدس ہستیوں کا احترام دنیا کے مسلمہ اخلاقی اقدار کے ضمن میں آتا ہے لیکن 11 ستمبر 2012 کو سام پیسائل “ملعون ” کی طرف سے “مسلمانوں کی مظلومیت” کے نام سے بنائی گئی…

فداك نفسي و أمي و أبي يا حبيب الله صل الله علیہ وسلم

رات کے اس پہر بہت کوشش کے بعد بھی نیند کا دور دور تک نام و نشاں نہیں…..دل میں ایک جلن،اک کڑھن،ایک تکلیف کا احساس مزید زور پکڑتا جا رہا ہے………..ایک ندامت..احساس شرمندگی ہے جو کسی صورت چین نہیں لینے دے رہا….ایک کسک ایک تڑپ جو اب آنسووں کی شکل میں رواں ہونے کو ہے۔…

کیا ہم ناموس رسالت کے علمبردار ہیں

’’اللہم صل علی محمد بعد دخلقہ وزنۃعرشہ ورضا نفسہ ومداد کلمات‘‘ الحمد ﷲکہ ہم اس رحمت عالم آقاﷺ امت میں سے ہیں جن کی شان خود مالک کائنات نے ورفعنا لک ذکرک کہہ کر اتنی اونچی کر دی کہ اس کے اوپر کوئی ذکر ہے تو وہ خود مالک کا ئنات کا ہے ۔آپ ﷺ…

اللہ والوں کی ہڑتال اور اتحاد کی ضرورت!!!

کچھ دن پہلے ناموس رسالت ؐ کی حمایت میں پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ کراچی تا خیبرپہیہ جام ،شہر شہر قریہ قریہ مظاہرے اور ریلیاں، حرمت رسول ؐ کے لیے جان قربان کرنے کا عزم ،پاکستان کے بڑے شہروں، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں مکمل ہڑتال تھی۔ چھوٹے شہروں حیدر آباد،…

یہ دیوانے جماعتی۔۔۔

چنچلاتی دھوپ ۔۔ اسلام آباد کی تپتی سڑکیں اور دیوانوں کا جوش عروج پر تھا میں گاڑی میں بیٹھا ان کو دیکھ رہا تھا ، میں سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ یہ کیسے لوگ ہیں ، یہ کیسے مجنوں ہیں ۔ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ، ان میں ریڑھی بان بھی تھے…

شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

سینیٹر پروفیسر ساجد میر (امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان)۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و توقیر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور علمائے اسلام دور صحابہ سے لے کر آج تک اس بات پر متفق رہے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنیوالا…