از خوابِ گراں خیز!

ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں کہنے والے کہ کمزوروں کی کھوپڑیوں سے مینار ہی بننا چاہیں ۔لیکن کیا کریں کہ ہم مینار یوں نہیں بناسکے کہ ’’ڈرون‘‘ کھوپڑیوں کو سلامت ہی نہیں رہنے دیتے ۔ اور کوئی کھوپڑی تو انہیں اتنی عزیز ہوتی ہے کہ محض ایک سر کی قیمت’’پچاس لاکھ ڈالر‘‘ بھی لگا…

موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟

1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے’’ فنڈامنٹلزم‘‘ یا ’’اسلامی بنیاد پرستی‘‘ کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا کہ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ اس پر قاضی مرحوم نے…

امریکہ۔ ۔ ۔ مکافات عمل کا شکار

کیا واقعی امریکی شہری اخلاقیات کی آخری حدوں کو پار کرجانے کے بعد اب وحشت اور بربریت کے اس مقام پر پہنچ گئے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں؟ جنگوں میں سفاکی و جارحیت کی توجیع تو پیش کی جاسکتی ہے کہ مقتول ہمارے دشمن تھے یا ہمارے دشمنوں کے بچے۔ ۔ ۔ جنہیں کل…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو تمام انسانوں کے لیے ذریعۂ نجات ہے لیکن مقام صد افسوس ہے کہ آج اس دین کے پیروکار ہی دنیا میں سب سے زیادہ معتوب ہیں۔ ذلت و رسوائی مسلمانوں کا مقدر بن چکی ہے۔ دشمنان ِ اسلام ہمارے خون سے اپنی…

حسین آج بھی تنہا دکھائی دیتا ہے!!!!!!!

آزادی ،حریت ،خود داری، عزت نفس، خود مختاری، قومی حمیت —بھلا کیسے دبایا اور کچلا جا سکتا ہے ان جذبوں کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟امام حسین کی شکل میں حقیقتاً امت کی خود داری، حریت اور عزت نفس کی مرتکز ہوگئی تھی سانحہ کربلا اور  خون شہیدان آج بھر پور پیغام دے رہا ہے کہ فرد واحد کے ہاتھوں…

افغانستان !کہسارباقی.افغان باقی—میرافسر امان

جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیںکیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعر حضرت علامہ اقبال ؒ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔ فطرت کے مقاصد…