پاکستان امریکیوں کا ملک ہے پاکستانیوں کا؟

سی آئی اے کے ریمنڈ ڈیوس کی پاکستان مخالف جاسوسی سرگرمیوں کی وجہ سے ٹوٹے ہوئے تعلقات کو درست سمت میں لے جانے کے لیے امریکہ میں منعقدہ آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے سربراہوں کے مذاکرات ناکام ہو گئے وہ تو ہونے ہی تھے کیونکہ امریکی پاکستانی بھی ہیں اور امریکی بھی…

ہم کس گلی کو جارہے ہیں؟

قارئین کرام آج ہم نے ایک سروے رپورٹ کا اپنا موضوع بنایا ہے،پہلے یہ سروے رپورٹ آپ کے سامنے رکھتے ہیں اس کے بعد اس پر بات کریں گے۔”حال میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق والدین کی اکثریت یہ سوچتی ہے کہ ان کے بچوں سے ان کی معصومیت چھینی جارہی ہے ان کو…

لیگ آف مسلم نیشنز

جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گے یقینا ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہی، وہی ان کو بتاے گا انھوں نے کیاکچھ کیا ہے۔(الانعام ۹۵۱) اللہ اتحاد کو پسند کرتا ہے اور تفرقے سے منع کرتا ہے ۔اگر تم…

حکمرانوں! کیا بچا ہے؟

ہمارے ملک کے جرنل ہیڈ کواٹر جس میں بیٹھ کر دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کی ہمارے مسلح افواج کے جرنیل تدبیریں کرتے ہیں پر حملے ہوئے ، دوسرے دفاہی ادارے جن میں ہماری مسلح افواج کے نوجوان ٹرینگ کرتے ہیں پر حملے ہو رہے ہیں، ہمارے خفیہ اداروں کے ہیڈ کواٹر جس میں…

اےقوم اگر تم ساتھ نہ دو۔۔۔

اے قوم! وطن عزیز پاکستان اس وقت فتنوں کی زد میں ہے ۔قتل و غارت ،بد امنی اور طرح طرح کے فسادات نے ہمیں گھیر رکھا ہے ۔ بے حیائی کا منہ زور طوفان، سڑکوں ،چوراہوں سے ہوتا ہوا میڈیا کے ذریعے ہمارے گھروں میں داخل ہو گیا ہے ۔تمام تر نعمتوں کے ہوتے ہوئے…

ریمنڈڈیوس !امریکی دہشت گرد— میرافسر امان

امریکی دہشت گرد،جاسوس پاکستانی قوم کا مجرم ریمنڈ ڈیوس جس کے لیے پہلے امریکا کے سفارتخانے کی ترجمان کورٹنی نے ڈیوس کو لاہور کے قونصل خانے کا ٹیکنیکل اسٹاف بتایااس کے بعد ۹۲ اور ۰۳ جنوری کو بیان آیا کہ ریمنڈ اسلام کے امریکہ سفارتخانے کا اہلکار ہے جبکہ گرفتاری کے وقت کوئی بیان نہیں…

جماعت اسلامی کی گو امریکہ گو مہم–میرافسر امان

یہ تقریباً پون صدی کی کہانی ہے جب مملکت پاکستان جس کاپوری اسلامی دنیا میں منفرد نام‘‘ اسلامی جمہوریا پاکستان‘‘ ہے آزاد ہوا۔اس کا آئین اسلامی ہے جو کہ دنیا میںکسی دوسری اسلامی مملکت کا نہیں(سوائے ایران کی)۔اس کی پارلیمنٹ اسلام کے خلاف قانون سازی نہیں کر سکتی بلکہ دستور میں اگر کوئی چیز غیر…

روشن خیال پاکستان—میرافسر امان

کیمونزم کے آقاؤں نے جب اس کی بنیاد رکھی تھی تو سب سے نمایاں بات ،مساوات کے علاوہ روشن خیالی تھی۔ویسے تو ہر مادر پدر آزاد معاشرہ روشن خیال ہے چاہے ، کیمونزم ہو،سرمایا دارانہ یا کو ئی دوسرا نظام ہو۔مذہب بیزاری کیمونزم کی بنیاد تھی مگر اس کے ساتھ ساتھ مروجہ انسانی اخلاقی روایات…

نظریہء پاکستان کے از سر نو تعین کی ضرورت۔۔۔۔۔۔۔۔ افشاں نوید

27 مارچ روزنامہ جنگ میں نظریہء پاکستان کے از سر نو تعین کی ضرورت کے عنوان کے تحت معروف صحافی ایاز میر رقمطراز ہیں کہ ً پاکستان کو در پیش فوری چیلنج افغانستان یا کشمیر یا امریکی عزاءم کا پر وردہ کوئی اور مسئلہ  نہیں ہے اگرچہ اپنی اپنی جگہ پر یہ بھی مسائل  ھیں…

جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت میرافسر امان

جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت جماعت اسلامی کیا چاہتی ہی:۔جماعت اسلامی ۱۴۹۱؁ء میں وجود میں آئی۔ اوّل روز ہی سے اس کا مقصد اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنا تھا جو آ ج تک اُسی مقصد کو لیکر درجہ برجہ آگے بڑھ رہی ہی۔اسلامی حکومت ، حکومت الہیا یا نظام ِ مصطفے ؐ ایک…