بیدار مغز قیادت کی ضرورت

اسامہ بن لادن وقت کی سپر پا ور امریکہ کو ۱۲ سال تک “تگنی کا ناچ “ نچا تا رہا۔ امریکہ نے بھی اسکی تلاش میں اپنا سر مایہ پا نی کی طرح بہایا۔ اسامہ کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں جہاں جشن کا سماں ہے وہیں امریکہ یہ دہائی بھی دے رہا ہے کہ…

جان کیری لوگر امداد کے شاخسانی!!!

ملک کی محب وطن اور امریکی دوستی پر نظر رکھنے والی سیاسی قوتوں نے کیری لوگر بل کی مخافت کی تھی بلکہ ایک دینیسیاسی پارٹی نے ملکی سطح پر ریفرنڈم کروا کر عوام کی رائے حکومت کے سامنے رکھی تھی کہ امر یکی امداد زہر قاتل سے کم نہیں ہے اس سے پیچھا چھوڑاے رکھنا…

بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ اسے کس جرم میں مارا گیا؟

روزنامہ جنگ کراچی اتوار 26 دسمبر کو صفحہ نمبر ۲ پر ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ پہلے خبر کا خلاصہ آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں پھر ہم اپنی بات کریں گے۔ خبر کے مطابق’’گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں درندہ صفت ملزمان نے بچی کو گڑیا دکھانے کے بہانے…

ایک خندق!

بچپن بھی کبھی لو ٹ کر آ یا ہے مگر اس کی یاد کہا ں جا تی ہے؟ بقول ماں کے با د شا ہی وقت ہے نہ فکر نہ اندیشہ! چھو ٹی چھو ٹی باتو ں پر کھلکھلا نا، معمولی کھلو نو ں پر جا ن دینا، رو ٹھنا اور خود ہی مان جانا!…

سرکاری کالجز میں چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام اور طالبعلموں کی مشکلات

طلبہ کسی بھی قوم کا وہ بہترین سرمایہ شمار کئے جاتے ہیں جن پر پوری قوم اس آس کے ساتھ سرمایہ کاری کرتی ہے کہ انہوں نے ہی مستقبل میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہی۔ جس معیار کے طلبہ کسی قوم کو میسر ہوں اسی انداز اور رفتار سے قوم ترقی کرتی ہی۔ یہی…

قومی حکومت کیوں؟

امریکہ اپنی ہاری ہوئی جنگ کو ہماری ناہل حکومت کی وجہ سے افغانستان سے پاکستان لے آیا ہے ہم پر گوریلہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے ہمارے ملک کے 9 نامور جرنلز شہید ہو چکے ہیں 5 ہزار دوسرے فوجی بھی شہید ہو چکے ہیں ڈرون اور خودکش حملوں میں 35ہزار پاکستانی شہری شہید…

ایبٹ آباد آپریشن اور تضاد بیانیاں: دوسرا اور آخری حصہ

اس آپریشن میں تعاون کے حوالے سے کچھ متضاد باتیں تو ہم نے آپ کو کالم کے آغاز میں بتائی تھیں اب اس میں ذرا مزید تضاد بیانیاں ملاحظہ کیجئے۔ ایک طرف صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستان بڑھ چڑھ کر اس آپریشن میں اپنے تعاون کو اعلان کرتے ہیں بلکہ ہمارے وزیر اعظم تو بیگانی شادی…

اسامہ مر نہیں سکتا

اسامہ مر نہیں سکتا مثالِ شمس ز ندہ ہی،عدو سے ڈر نہیں سکتا اسامہ اِک علامت ہے، اسامہ مر نہیں سکتا جو ڈر کے صلح کر لے وقت کے فرعون و ہاماں سے مجا ہد  ہو  تو  یہ  گھاٹے  کا  سود ا  کر نہیں  سکتا زمانہ منتظر ہے کسقدر ضربِ حکیمی کا عصا ڈالے بنا…

ایبٹ آباد آپریشن اور تضاد بیانیاں

اسامہ بن لادن شہید تو اپنی منزلِ مراد پا چکے ہیں ۔جیسا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ اس بارے میں سچ کیا ہے وہ تو ایک یا دو ہفتوں میں سامنے آجائے گا لیکن یہاں تو یہ عالم ہے کہ پیر کو اسامہ بن لادن کو شہید کرنے کا اعلان کیا گیا…

بارہ مئی 2007 اور 90کی دہائی کی دہشت گردی کا ریکارڈ

12مئی 2007ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب جب ایک فاشسٹ اور دہشت گرد گروہ نے ایک آمر مطلق کی خوشنودی حاصل کرنے اور اپنے دنیاوی اور وقتی اقتدار کو دوام بخشنے کی لاحاصل کوشش میں ملک کے سب سے بڑے شہر کو ایک مقتل میں تبدیل کردیا۔ پورے ملک کے میڈیا نے یہ سارے…