یتیمی کیسی ہوتی ہے

یتیمی کی اذیت کس کو کہتے ہیں یہ آج میں نے جانا!! میں نے اپنے بابا کو نہیں دیکھا میری پیدائش انکے انتقال کے چھ ماہ بعد ہوئی مگر نہیں مجھے تو  لگ رہا تھا میں آج ہی یتیم ہوئی جو زخم مجھے آج لگا تھا وہ کبھی نہیں بھر سکتا نہ ہی اسکا کوئی…

شہید فلسطین یحییٰ عیاش

مکمل تاریکی، خود غرضی اور نفسانفسی کے دور میں بھی ایک موہوم سی امید تو باقی ہی رہتی ہے۔ روشنی کی کرن کہیں نہ کہیں سے جلوہ گر ہونے کے لیے بے قرار ہوتی ہے اور پھر کچھ لوگ اپنے خوابوں کو، اپنے مستقبل کو دوسروں کے آنے والے کل کے لیے قربان کردینے کے…

ادھورا احتجاج کیوں؟

آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…

کھوتا پیر یا بابا کھمبا پیر

بہت ہی بھیانک منظر تھا میں کچھ لمحوں سے زیادہ نہیں دیکھ پائی اور میرا ہاتھ فورا ہی کی بورڈ کی طرفبڑھا اور میں نے سامنے چلنے والی وڈیو کو اس قدر تیزی سے بند کیا کہ اگر اسے بند نہ کیا تو کہیں میرے ایمان خطرے میں نہ پڑ جاے۔۔۔۔۔۔!!۔   یہ شاید ایک…

بین آلاقوامی کتب ملیہ

لوگوں کا اژھام ۔۔۔ انٹرنس گیٹ سے لے کر پارکنگ ایریا تک تا حد نظر لوگوں کے سر ہی سر ،گھنٹوں لائنوں میں لگے بچے ،بوڑھے ،جوان عورتیں اور مرد ۔۔۔۔ یہ وارفتگی بے وجہ تو نہیں —–آخر رخ  لیلہ  تھا  تماشہ  تو  نہیں  تھا۔۔۔ جس نبی کی تعلیمات کا آغاز ہی  اقرا  سے ہو…

قائداعظم کا تصور پاکستان اور اسلامی جمعیت طلبہ

مصنف: اطہر ہاشمی   علامہ اقبالؒ نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ: محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند اس طرح انہوں نے ہم جیسوں کو تو محبان کی فہرست سے خارج ہی کردیا تھا۔ مگر ہم جیسے جب جوان تھے تو کونسا تیر مار لیا‘ فلمی ستاروں تک…

جمہوریت یا آمریت

جمہوریت کی ناکامی کا دعویٰ فقط ایک مکّاری ہے جو ایک ملک کے باشندوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے کے لیے کی جاتی ہے۔ ورنہ ظاہر بات ہے کہ کوئی قوم بھی جب آزاد ہوتی ہے تو یہ نہیں ہوتا کہ وہ پہلے دن سے اپنے معاملات کو چلانے کے کام میں ماہر ہوجائے۔ وہ…

اسلامی جمعیت طلبہ طاغوت کے نشانے پر

آج اسلامی جمعیت طلبہ کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں کیونکہ یہ واحد طلبہ تنظیم ہے جو طلبہ کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کررہی ہے ۔جمعیت کی قوت سے خوفزدہ ٗ مطلق العنان وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے گماشتوں کی سازشیں جمعیت کو کمزور کرنے کی بجائے اس کی توانائی کا باعث بن رہی ہے…

نامعلوم مخلوق

دیومالائی اور طلسماتی دنیا سے ہر فردکا تعارف یقیناً بچپن میں ہی ہوا ہو گا جب وہ اپنے بزرگوں سے کہانیاں سنا کرتے تھے انہیں سننے کے بعد سب بچے یہی سوچتے رہتے تھے کیسی ہوگی وہ طاقتور دنیا جو موجود ہے ہمارے بزرگوں کو اسکا علم ہے لیکن کسی کو نظر نہیں آتی دکھائی…

طالبان یا سی آئی اے کے ظالمان ؟

مجھے معلوم ہے ایک بار پھر اسے ایک سازشی تھیوری سے زیادہ کی اہمیت نہیں دی جاۓ گی لیکن معلوم نہیں اس دنیا کا میعار جانچ و پڑتال کیا ہے جس تحقیق اور لفظ سے امریکی ساکھ کو نقصان اور بدنام زمانہ ایجنسیز کے چہرے عیاں ہوتے ہوں وہ سازشی تھیوری کا نام دے کر…